چینی کمپنی ہواوے کا 6G نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ

ویب ڈیسک

چینی ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے 6G نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ چین کی مشہور ہواوے کمپنی کا کہنا ہے کہ 6G  نیٹ ورک دو ہزار تیس تک لانچ کیا جائےگا

اعلامیے کے مطابق 6G نیٹ ورک 5G کے مقابلے میں 50 گنا تیز ہوگا، 6G نیٹ ورک سے ایک سکینڈ میں ایک ہزار گیگا بِٹس ڈیٹا ٹرانسفر ہوسکے گا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close