ٹک ٹاک بند ہونے پر شاہد آفریدی کی طرف سے خوشی کا اظہار

نیوز ڈیسک

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور جارحانہ بیٹنگ کے لیے مشہور کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹک ٹاک بند ہونے پر خوشی کا اظہار کیا ہے

کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر شاہد آفریدی فاونڈیشن اور ڈس ایبل کرکٹ ایسوسی ایشن کے درمیان باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرنے کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے ایک پاکستانی فرنچائز کا ایل پی ایل کا حصہ بننے کو بھی خوش آئند قرار دیا

انہوں نے کہا کہ ندیم عمر فرنچائز کو اچھی طرح سے لے کر چل رہے ہیں، مجھے خوشی ہے کہ لیگ میں شامل گلیڈیٹر ٹیم کا حصہ ہوں

سابق انڈین کپتان دھونی کو ملنے والی دھمکیوں کے حوالے سے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ دھونی کو جو بھی دھمکیاں مل رہی ہیں وہ غلط ہے، یہ کوئی طریقہ نہیں ، دھونی بہت بڑا کرکٹر ہے

پاکستان میں ٹک ٹاک بند ہونے کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر انہوں نے کہا کہ ٹک ٹاک بند ہونے پر مجھے خوشی ہوئی ہے، اس کو بند ہی ہونا چاہیے  تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close