صوبہ خیبر پختون خوا میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت

نیوز ڈیسک

لکی مروت :  صوبہ خیبر پختونخوا میں ایف آر لکی مروت سے تیل و گیس کے بھاری ذخائر دریافت ہوئے ہیں

ایک محتاط اندازے کے مطابق اس نئی دریافت سے 11.8 ایم ایم سی ایف ڈٰی گیس 945 بیریل یومیہ تیل حاصل ہونے کی امید ہے

اس بارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کا کہنا ہے کہ او جی ڈی سی ایل کے کاوا گڑھ فارمیشن میں یہ پہلی دریافت ہے

اوگرا حکام کے مطابق یہ دریافت ایکسپلوریشن کے نئے باب کھولنے میں اہم کردار ادا کرے گی اور اس سے ملک میں توانائی کی بڑھتی ضروریات پوری کرنے میں بھی خاطرخواہ مدد ملے گی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close