پاکستان کھیلوں کی بھرپور ثقافت کا حامل ملک ہے۔ اگرچہ پاکستان فٹبال ورلڈکپ میں کبھی شامل نہیں رہا لیکن فٹبال ملک کا سب سے مقبول کھیل ہے، اور پاکستانی عوام اس کے بارے میں ناقابل یقین حد تک پرجوش ہیں۔ گلیوں میں کھیلنے والے چھوٹے بچوں سے لے کر اسٹیڈیم میں اپنی پسندیدہ ٹیموں کو سپورٹ کرنے والے بڑوں تک، اس کھیل سے محبت پورے ملک میں دیکھی جا سکتی ہے
چونکہ آج بروز اتوار 20 نومبر سے قطر میں ورلڈ کپ فٹبال کا آغاز ہو رہا ہے، پاکستانی شائقین کا شیڈول کے لیے بے چین ہونا فطری ہے۔ چونکہ ٹائم زون کا فرق ہے اس لیے ہم سنگت میگ کے قارئین کے لیے یہ مکمل شیڈول پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق پیش کر رہے ہیں
1- قطر بمقابلہ ایکواڈور
20 نومبر، رات 9 بجے
2- انگلینڈ بمقابلہ ایران
21 نومبر، شام 6 بجے
3- سینیگال بمقابلہ نیدرلینڈ
21 نومبر رات 9 بجے
4- امریکہ بمقابلہ ویلز
22 نومبر رات 12 بجے
5- ارجنٹائن بمقابلہ سعودی عرب
22 نومبر سہ پہر 3 بجے
6- ڈنمارک بمقابلہ تیونس
22 نومبر، شام 6 بجے
7- میکسیکو بمقابلہ پولینڈ
22 نومبر، رات 9 بجے
8- فرانس بمقابلہ آسٹریلیا
23 نومبر، رات 12 بجے
9- مراکش بمقابلہ کروشیا
23 نومبر، سہ پہر 3 بجے
10- جرمنی بمقابلہ جاپان
23 نومبر، شام 6 بجے
11- اسپین بمقابلہ کوسٹا ریکا
23 نومبر، رات 9 بجے
12- بیلجیم بمقابلہ کینیڈا
24 نومبر، رات 12 بجے
13- سوئٹزرلینڈ بمقابلہ کیمرون
24 نومبر، سہ پہر 3 بجے
14- یوراگوئے بمقابلہ جنوبی کوریا
24 نومبر، شام 6 بجے
15- پرتگال بمقابلہ گھانا
24 نومبر، رات 9 بجے
16- برازیل بمقابلہ سربیا
25 نومبر، رات 12 بجے
17- ویلز بمقابلہ ایران
25 نومبر، سہ پہر 3 بجے
18- قطر بمقابلہ سینیگال
25 نومبر، شام 6 بجے
19- نیدرلینڈز بمقابلہ ایکواڈور
25 نومبر، رات 9 بجے
20- انگلینڈ بمقابلہ امریکہ
26 نومبر، رات 12 بجے
21- تیونس بمقابلہ آسٹریلیا
26 نومبر، سہ پہر 3 بجے
22- پولینڈ بمقابلہ سعودی عرب
26 نومبر، شام 6 بجے
23- فرانس بمقابلہ ڈنمارک
26 نومبر، رات 9 بجے
24- ارجنٹائن بمقابلہ میکسیکو
27 نومبر، رات 12 بجے
25- جاپان بمقابلہ کوسٹاریکا
27 نومبر، سہ پہر 3 بجے
26- بیلجیئم بمقابلہ مراکش
27 نومبر، شام 6 بجے
27- کروشیا بمقابلہ کینیڈا
27 نومبر، رات 9 بجے
28- اسپین بمقابلہ جرمنی
28 نومبر، رات 12 بجے
29- کیمرون بمقابلہ سربیا
28 نومبر، سہ پہر 3 بجے
30- جنوبی کوریا بمقابلہ گھانا
28 نومبر، شام 6 بجے
31- برازیل بمقابلہ سوئٹزرلینڈ
28 نومبر، رات 9 بجے
32- پرتگال بمقابلہ یوراگوئے
29 نومبر، رات 12 بجے
33- ایکواڈور بمقابلہ سینیگال
29 نومبر، رات 8 بجے
34- نیدرلینڈز بمقابلہ قطر
29 نومبر، رات 8 بجے
35- ویلز بمقابلہ انگلینڈ
30 نومبر، رات 12 بجے
36- ایران بمقابلہ امریکہ
30 نومبر، رات 12 بجے
37- آسٹریلیا بمقابلہ ڈنمارک
30 نومبر، رات 8 بجے
38- تیونس بمقابلہ فرانس
30 نومبر، رات 8 بجے
39- پولینڈ بمقابلہ ارجنٹائن
یکم دسمبر، رات 12 بجے
40- سعودی عرب بمقابلہ میکسیکو
یکم دسمبر، رات 12 بجے
41- کروشیا بمقابلہ بیلجیم
یکم دسمبر، رات 8 بجے
42- کینیڈا بمقابلہ مراکش
یکم دسمبر، رات 8 بجے
43- جاپان بمقابلہ سپین
2 دسمبر، رات 12 بجے
44- کوسٹاریکا بمقابلہ جرمنی
2 دسمبر، رات 12 بجے
45- گھانا بمقابلہ یوراگوئے
2 دسمبر، رات 8 بجے
46- جنوبی کوریا بمقابلہ پرتگال
2 دسمبر، رات 8 بجے
47- سربیا بمقابلہ سوئٹزرلینڈ
3 دسمبر، رات 12 بجے
48- کیمرون بمقابلہ برازیل
3 دسمبر، رات 12 بجے
نوٹ: رات 12 بجے کے میچز سے مراد دونوں تاریخوں کے درمیان کے 12 بجے سے ہے ۔ مثال کے طور پر میچ نمبر چار امریکہ بمقابلہ ویلز
22 نومبر رات 12 بجے کھیلا جائے گا۔ یہ 21 اور 22 کی درمیانی رات ہے
یہ خبر بھی پڑھیں:
فرانس کو بڑا دھچکا، اسٹار کھلاڑی کریم بینزیما ٹانگ کی انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر