ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﭼﻮﺗﮭﮯ ﺭﻭﺯ ﮨﯽ ﺧﺘﻢ، ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﻮ ہرا دیا

ویب ڈیسک

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﭨﯿﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﮧ ﮐﻮ سات ﻭﮐﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﺷﮑﺴﺖ ﺩے کر ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ صفر ایک سے ﺑﺮﺗﺮﯼ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻟﯽ

کراچی ٹیسٹ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 88 رنز کا آسان ہدف دیا، جو پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر ہی حاصل کر لیا

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 220 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم فواد عالم کی سنچری کی بدولت 378 رنز بنانے میں کامیاب رہی اور یوں میزبان ٹیم نے 158 رنز کی برتری حاصل کی، جس کے جواب میں مہمان ٹیم اپنی دوسری اننگ میں 245 رنز بناکر آؤٹ ہو گئی اور پاکستان کو جیت کے لئے 88 رنز کا ٹارگٹ دیا

جنوبی افریقا کی جانب سے دیے گئے 88 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے 3 وکٹیں گنوائیں۔ عمران بٹ 12، عابد علی 10 اور کپتان بابراعظم 30 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ جب کہ اظہر علی 31 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close