پنوں عاقل میں ہولناک حادثہ. 13 افراد جاں بحق، 20 زخمی

نیوز ڈیسک

پنوں عاقل : پنوں عاقل میں ایک ہولناک حادثہ پیش آیا ہے، سانگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے

ریسکیو ذرائع کے مطابق کوچ کو حادثہ ملتان سے کراچی جاتے ہوئے پیش آیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد تیرہ بتائی گئی ہے، گیارہ لاشیں روہڑی تحصیل اسپتال جب کہ دو لاشیں تحصیل اسپتال پنوعاقل منتقل کردی گئی ہیں

حادثے میں زخمی ہونے والوں اور لاشوں کو سول اسپتال سکھر اور تعلقہ اسپتال پنوں عاقل منتقل کیا گیا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close