صالح بھوتانی سے وزارت کارکردگی کی بنیاد پر واپس لی گئی، لیاقت شاہوانی

نیوز ڈیسک

حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ کورونا کا پھیلاؤ بیس فیصد تک بڑھ گیا ہے، اسی باعث یوم علی رضہ کے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی ہے

انہوں نے کہا کہ صالح بھوتانی سے وزارت واپس لیے جانے کے متعلق کہا کہ ان سے وزارت کا قلمدان کارکردگی کی بنیاد پر واپس لیا گیا ہے

لیاقت شاہوانی نے کہا کہ صالح بھوتانی صاحب سے وزارت کا قلمدان واپس لینے کا عمل روٹین کی کاروائی ہے، لہٰذا اسے کوئی اور رنگ دینے یا اسے کسی اور رخ میں دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close