Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

72 کروڑ صارفین کے آن لائن اکاؤنٹس کے پاسورڈز لیک ہونے کا انکشاف، محفوظ بنانے کے لیے کیا کریں؟

By Akhtar Rasool
مارچ 16, 2023 2 Min Read
0

اگر آپ نے بھی آن لائن پلیٹ فارمز پر اپنا پاسورڈ کئی ماہ سے تبدیل نہیں کیا تو اسے فوری طور پر تبدیل کرلیں کیونکہ آپ کا پاسورڈ کسی بھی وقت لیک ہو سکتا ہے

سائبر کرائم ڈیٹا فراہم کرنے والے سافٹ ویئر ’اسپائی ویئر‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ سنہ 2022ع میں آن لائن پلیٹ فارمز پر 72 کروڑ 15 لاکھ صارفین کے پاسورڈز لیک ہوئے ہیں

تاہم اس کے علاوہ تقریباً دو کروڑ بیس لاکھ ڈیوائسز میں وائرس پایا گیا

برطانوی اخبار ڈیلی اسٹار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جن صارفین کے پاسورڈ لیک ہوئے، ان میں سے 72 فی صد صارفین اب بھی اپنا پاسورڈ تبدیل کیے بغیر آن لائن پلیٹ استعمال کر رہے ہیں

انٹرنیٹ صارفین کو خبردار کیا گیا کہ مستقبل میں پاسورڈ لیک ہونے سے بچنے کے لیے فوری طور پر اپنا پاسورڈ تبدیل کر لیں، بالخصوص وہ لوگ جنہوں نے تمام آن لائن پلیٹ فارمز پر ایک ہی پاسورڈ رکھا ہوا ہے

رپورٹ کے مطابق بظاہر لیک ہونے والے ایک لاکھ سڑسٹھ ہزار لیک ہونے والے پاسورڈز برطانوی شاہی خاندان اور ملکہ الزبتھ کی موت کے حوالے سے تھے، جبکہ مزید تین لاکھ ستائیس ہزار پاسورڈ امریکی گلوکار ٹیلر سوئفٹ اور بیڈ بنی سے معتلق تھے

جو لوگ ایک سے زیادہ آن لائن پلیٹ فارمز یا ویب سائٹس پر ایک ہی طرح کا پاسورڈ استعمال کرتے ہیں، ان صارفین کا پاسورڈ لیک ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، کیونکہ ہیکرز بہ آسانی ان صارفین کے تمام ڈیٹا رسائی حاصل کر سکتا ہے

یاد رکھیں کہ کسی بھی آن لائن پلیٹ فارم پر نیا پاسورڈ بناتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ پاسورڈ میں نمبرز، خصوصی حروف (مثلاً @،#،%) لازمی شامل ہوں

ماہرین کی جانب سے صارفین کو یہ بھی مشورہ دیا جاتا ہے کہ جن آن لائن پلیٹ فارم میں ممکن ہو، وہاں two-factor authentication کا آپشن لازمی استعمال کریں۔

Tags:

brianna and preston forgot to stop recordingearn money watching videos onlineforgot to stop recordinghow to make a complaint against the policehow to make money on youtubehow to make money watching youtube videoshow to protect your account from hackershow to respond to a data breachonline educationpreston forgot to stop recordingprotect your accountresponding to a data breachsecure wordpress hostingwhat to do if you suffer a breach
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ٹک ٹاک میں طالب علموں اور سائنس میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے ’اسٹیم‘ فیڈ متعارف کرانے کا اعلان

Next

نمک کا زیادہ استعمال لاکھوں اموات کی وجہ قرار، کیا اس کا کوئی متبادل ہے؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme