بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی

نیوز ڈیسک

کورونا وبا کے باعث بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کر دیے گئے ہیں

کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ نے بلوچستان بورڈ کے تحت 25 مئی سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات ملتوی کیے جانے کی تصدیق کی ہے۔

کنٹرولر انٹرمیڈیٹ بورڈ کے مطابق کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات تیسری کورونا لہر کے سبب ملتوی کیے گئے ہیں

انہوں نے کہا کہ صوبے میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close
Close