کراچی میں ایک مرتبہ پھر ڈبل سواری پر پابندی

نیوز ڈیسک

کراچی : محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے صوبائی دارالحکومت کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

محکمہ داخلہ کی جانب سے ڈبل سواری پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 8 سے 10 محرم تک ہوگا.

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
Close
Close