فیسبک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا
مارکیٹ میں تسلط قائم رکھنے کے لیے اپنے حریفوں کے خلاف استحصالی ہتھکنڈے استعمال کرنے کے الزام میں سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ فیسبک کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے فیس بک کے خلاف یہ مقدمہ امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی جانب سے نیویارک کی مقامی عدالت میں میں…
یورپی یونین کے ادارے نے گمراہ کن خبریں پھیلانے والے بڑے بھارتی نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا
جعلی خبروں کی چھان بین کرنے والے یورپی یونین کے ادارے ای یو ڈس انفو لیب نے اپنی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت گذشتہ 15 برسوں سے جعلی خبروں پر مبنی ایک ایسی منظم مہم چلا رہا ہے، جس کا مقصد اپنے مخالف ممالک بالخصوص پاکستان کے بارے میں من…
ﮨﻨﺪﻭﺳﺘﺎنی نیوز ﺍﯾﺠﻨﺴﯽ ﺍﮮ ﺍﯾﻦ ﺁﺋﯽ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ جعلی خبریں پھیلا رہی ہے، شاہ محمود قریشی
ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺎﺭﺟﮧ ﺷﺎﮦ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻗﺮﯾﺸﯽ ﻧﮯ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﯾﺲ ﮐﺎﻧﻔﺮﻧﺲ ﺳﮯ ﺧﻄﺎﺏ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ‘ﺍﻧﮉﯾﻦ ﮐﺮﻭﻧﯿﮑﻠﺰ’ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺁنے والی دستاویز کے بارے میں ﻣﺰﯾﺪ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﯽ ہیں واضح رہے کہ جعلی خبروں کی چھان بین کرنے والے یورپی یونین کے ادارے ای یو ڈس انفو…
انڈین کرونیکلز کے متعلق انکشافات نے بھارت کا بھیانک چہرہ بے نقاب کر دیا ہے، مشیر برائے قومی سلامتی
ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﻣﺸﯿﺮ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﻗﻮﻣﯽ ﺳﻼﻣﺘﯽ ﻣﻌﯿﺪ ﯾﻮﺳﻒ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ہے ﮐﮧ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﮨﻢ ﺟﺲ ﺩﺷﻤﻦ ﺳﮯ ﻧﻤﭧ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ، ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﻣﺎﻓﯿﺎ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ. وہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺭﭘﻮﺭﭦ، 2019ع…
سات سال کی عمر میں اسی کلوگرام وزن اٹھانے والی دنیا کی مضبوط ترین بچی
اسی کلوگرام وزن اٹھانے والی سات سالہ مضبوط روری وین اب تک متعدد رکارڈ اپنے نام کرچکی ہے تفصیلات کے مطابق ویٹ لفٹنگ کے جنون میں مبتلا سات سالہ روری وین نے پانچ سال کی عمر سے ہی ویٹ لفٹنگ شروع کردی تھی، جس کے بعد اس کے والد نے بچی کے شوق کو پورا…
اب لانگ مارچ ہوگا، پی ڈی ایم کا اعلان
حکومت مخالف تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کنوینر احسن اقبال کی زیرصدارت ہوا اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ ہم نے جنوری کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی طرف…
بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، تاہم بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع…
زکام کی موثر نئی ویکسین کی پہلی انسانی آزمائش کی کامیابی کا دعویٰ
سائنسدانوں نے موسمی زکام سے بچانے کے لیے نئی ʼیونیورسل فلو ویکسین` کی پہلے مرحلے کی طبّی آزمائشوں میں کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس کے بعد وہ اسے دوسرے مرحلے کی طبّی آزمائشیں شروع کرنے کی تیاریوں میں مصروف رہے ہیں واضح رہے کہ زکام کے وائرس یعنی…