پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس، نون لیگی ممبران اسمبلی کی جانب سے قائدین کو اپنے استعفے بھجوانے کا سلسلہ شروع
حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان کو استعفے جمع کروانے کی تجویز دے دی ہے باوثوق ذرائع کے مطابق نوازشریف نے تجویز کیا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اپنے ارکان…
اینڈرائڈ موبائل صارفین کے لیے گیارہ اپیلیکیشنز خطرناک قرار
سائبر ماہرین نے اینڈرائڈ موبائل فون استعمال کرنے والے صارفین کو گیارہ ایپلی کیشنز کے استعمال کے حوالے سے خبردار کیا ہے ماہرین کے مطابق گیارہ مشہور ایپس، جن میں ’وائبر‘ اور ’بکنگ‘ سمیت دیگر ایپس شامل ہیں، کا استعمال خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ماہرین کا کہنا…
ﻟﻔﻆ “ﺍﭼﮭﺎ“ ﮐﯿﻤﺒﺮﺝ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ
ﺍﻧﮕﺮﯾﺰﯼ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ’ ﮐﯿﻤﺒﺮﺝ ‘ ﻣﯿﮟ ﺍﺭﺩﻭ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ استعمال ہونے ﻭﺍﻻ ﻟﻔﻆ ”ﺍﭼﮭﺎ“ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮉﯾﺎ ﺭﭘﻮﺭﭨﺲ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ لفظ ”ﺍﭼﮭﺎ“ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﻌﻨﯽ ﺧﻮﺷﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﯿﮯ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﮈﮐﺸﻨﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺟﻤﻠﮯ ﮐﻮ…
ٹھگس آف ہندوستان ، نوسربازوں نے تاجر کو معمولی بلب 9 لاکھ روپے میں بیچ دیا
بھارتی نوسربازوں نے تاجروں کو معمولی بلب 9 لاکھ روپے میں فروخت کر دیا بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاست اترپریش کے شہر بریلی میں تاجروں کو جعل سازی کے ذریعے معمولی بلب 9 لاکھ روپے میں فروخت کرنے والے تین ملزمان کو پولیس نے دھر لیا ہے…
کراچی اور لاہور کی فضا خطرناک حد تک آلودہ ہو گئی
کراچی کی فضا دوبارہ خطرناک حد تک آلودہ ہو گئی، رات گیارہ بجے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی چوتھے نمبر پر تھا گذشتہ شب ایک مرتبہ پھر شہر کی فضا خطرناک حد تک آلودہ رہی، دنیا بھر کے آلودہ شہروں کی فہرست میں کراچی کے ساتھ ساتھ ملک کے ایک اور…
بھارت میں پُراسرار بیماری پھیلنے لگی، ایک ہلاک 400 ہسپتال میں داخل
بھارت میں پُراسرار بیماری سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جب کہ 400 افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جن میں 200 کے قریب بچے شامل ہیں تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ایک پراسرار بیماری پھیلنے…
ٹِک ٹاک کی طرف سے ویڈیو کا دورانیہ بڑھانے کا واضح امکان
انتہائی مؤقر ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ ویڈیو کا دورانیہ تین گنا بڑھا کر اسے تین منٹ تک کرنے پر غور کر رہے ہیں اس فیصلے کے متعلق تجزیہ کاروں نے خیال ظاہر کیا ہے کہ یہ ویڈیو سے رقم کمانے یعنی مونیٹائزیشن کی جانب ایک قدم بھی…
بابر اعظم پر سنگین الزامات لگانے والی لڑکی پر قاتلانہ حملہ
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پر جنسی ہراسگی کا سنگین الزام عائد کرنے والی لڑکی پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے تاہم وہ حملے میں محفوظ رہی تفصیلات کے مطابق حامزہ مختار نامی لڑکی پر کاہنہ کے قریب حملہ ہوا، اتوار کو 8 بجے کے قریب حامزہ کی گاڑی پر دو نامعلوم…