ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﻧﮯ فرانس کے ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﮐﻮ 15 ﺩﻥ ﮐﺎ ﺍﻟﭩﯽ ﻣﯿﭩﻢ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﭘﺮﺳﺘﯽ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ‘ﻣﯿﺜﺎﻕِ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺍﻗﺪﺍﺭ’ ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﯾﮟ، ﻣﯿﺜﺎﻕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﺳﻼﻡ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺳﯿﺎﺳﯽ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﮐﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺻﺮﻑ ﻣﺬﮨﺐ ﺳﻤﺠﮭﺎﺟﺎﺋﮯﮔﺎ، ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺻﺪﺭ ﻧﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺭﮨﻨﻤﺎﺅﮞ ﮐﻮ "ﻣﯿﺜﺎﻕِ ﺟﻤﮩﻮﺭﯼ ﺍﻗﺪﺍﺭ” ﮐﻮ ﻗﺒﻮﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ…
وزیراعظم کا پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم لانے کا اعلان کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات کے لئے اپوزیشن کو بھی دعوت دی ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے انتخابی عمل کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا بھرپور اعتماد پر گلگت بلتستان کے عوام…
درختوں کے تنوں کے دائروں میں چھپے راز کے بارے میں سائنسدانوں کا نیا انکشاف
ایک نئی تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے درختوں کی ایک اور خاصیت دریافت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ زمین سے ہزاروں نوری سال کے فاصلے پر پھٹنے والے ستاروں اور سپرنووا کے آثار درختوں کے دائروں میں بھی پائے جا سکتے ہیں. یہ بات یونیورسٹی آف کولاراڈو، بولڈر کے ماہر…
صدر ٹرمپ کا عہدہ چھوڑنے سے قبل افغانستان اور عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا اعلان، نیٹو نے مخالفت کر دی
امریکا نے منصوبہ تیار کر لیا ہے کہ وہ جنوری کے وسط تک افغانستان سے اپنے 2 ہزار جب کہ عراق سے 500 فوجیوں کو وطن واپس بلا لے گا تفصیلات کے مطابق عالمی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے پینٹاگون نے اپنے ایک بیان میں واضح کیا ہے کہ صدر…
کووڈ-19 ، بلوچستان حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
بلوچستان کی صوبائی حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے صوبے بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں…
دنیا کے آخری سفید زرافے پر جی پی ایس ٹیگ نصب کر دیا گیا
اس کرہ عرض پر اب صرف ایک ہی سفید زرافہ بچا ہے اور اس کی حفاظت کی غرض سے اس پر جی پی ایس ٹیگ لگا دیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق کینیا میں اس سے قبل اس کی مادہ اور بچے کو اس سال مارچ میں مار دیا گیا تھا اس کے بعد یہ…
گلگت بلتستان: ﭘﯽ ﭨﯽ ﺁﺋﯽ ﮐﻮ جھٹکا ، چار ﺁﺯﺍﺩ ﻧﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﺳﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ, ذرائع کا دعویٰ
ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺗﺤﺮﯾﮏ ﺍﻧﺼﺎﻑ ﮐﮯ ﭨﮑﭧ ﮐﮯ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﺗﮭﮯ ﺟﻮ ﭨﮑﭧ ﻧﮧ ﻣﻠﻨﮯ ﭘﺮ ﺁﺯﺍﺩ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﻟﮍ ﮐﺮ ﺟﯿﺘﮯ،ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﮐﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﺩﮮ ﺩﯼ چار ﻧﻮ ﻣﻨﺘﺨﺐ آزاد ﻧﻤﺎﺋﻨﺪﻭﮞ ﻧﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭘﯿﭙﻠﺰ ﭘﺎﺭﭨﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﻤﻮﻟﯿﺖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺭﺍﺑﻄﮧ کیا ہے۔ ایک نجی ﻧﯿﻮﺯ چینل ﮐﯽ ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ…
بختاور بھٹو زرداری کے منگیتر کون ہیں؟ مکمل تفصیلات سامنے آگئیں
ﺑﮯ ﻧﻈﯿﺮ ﺑﮭﭩﻮ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺑﻖ ﺻﺪﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺍٓﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﺯﺭﺩﺍﺭﯼ ﮐﯽ ﺑﮍﯼ ﺻﺎﺣﺒﺰﺍﺩﯼ بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی کی تقریب رواں ماہ 27 نومبر کو کراچی میں بلاول ہاؤس میں منعقد کی جائے گی پاکستان پیپلز پارٹی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بختاور بھٹو زرداری کے…