ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ 25 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ
ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﻧﮯ 25 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯ ﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻨﺪﯾﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺎ ہے ۔ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺷﻔﻘﺖ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﻓﺎﻗﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﭘﯿﺮ ﮐﻮ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﻭﺯﺭﺍﺋﮯ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﮐﮯ ﺍﺟﻼﺱ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﻮﯾﺰ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﮐﮧ 25 ﻧﻮﻣﺒﺮ ﺳﮯﺍﺳﮑﻮﻝ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﺩﯾﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﺳﮯ…
بچوں میں انجکشن کا خوف کم کرنے کے لیے پاکستانی نوجوانوں نے آلہ ایجاد کر لیا
انجکشن یا ٹیکا لگنے کا خوف تقریباً دنیا بھر کے بچوں میں پایا جاتا ہے، جس کے باعث بیمار ہونے کی صورت میں اکثر انہیں انجکشن کے ذریعے دوا دینے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس خوف کو کم کرنے کے لیے اب آغا خان یونیورسٹی کے نوجوانوں نے ایک انتہائی کم…
پاکستان نے پھیپھڑوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کا جدید آلہ تیار کر لیا
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے کورونا کی جدید تشخیصی میڈیکل ڈیوائس کووڈ کی منظوری دے دی ہے، سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رؤف نے میڈیکل ڈیوائس رجسٹریشن کی تصدیق کی ہے سی ای او ڈریپ ڈاکٹر عاصم رؤف نے بتایا ہے کہ ڈریپ ایکٹ 2012ع کے تحت ڈیوائس کو…
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ شوہر سمیت منشیات کیس میں گرفتار
ہندوستانی فلم انڈسٹری بالی ووڈ میں منشیات کے مبینہ استعمال کی تحقیقات کے دوران بھارت کی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر ہرش لمباچیا کو گرفتار کر لیا ہے اس ضمن میں ملنے والی تفصیلات کے مطابق ایک منشیات فروش نے…
نواز شریف کی والدہ لندن ميں انتقال کر گئیں
لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی والدہ بیگم شمیم اختر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ہیں. نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ رواں سال فروری میں لندن روانہ ہوئی تھیں اور نواز شريف کے ساتھ مقیم تھیں. بیگم شمیم اختر کی عمر تقریبا 90 سال تھی جب کہ ان کے…
کیا 28 سال قائم رہنے والا ‘ایس ایم ایس’ کا عہد ختم ہو جائے گا؟
دنیا بھر میں فیس بک کی زیرملکیت ایپلیکشن واٹس ایپ کو ماہانہ ڈیڑھ ارب سے زائد افراد رابطے کے لیے استعمال کرتے ہیں کیونکہ اس میں میسجز بھیجنا مفت ہے، بس انٹرنیٹ ہی درکار ہوتا ہے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ واٹس ایپ کا سامنا اپنے سب سے بڑے حریف سے ہونے والا ہے،…
ﻧﻮﺍﺏ ﺧﺎﻥ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﺎنجے کے ﺑﮯ ﺩﺭﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺘﻞ کیے جانے کی لرزہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں
صوبہ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﺧﯿﺮﭘﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻠﯽٰ ﺳﻨﺪﮪ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﻧﻮﺍﺏ ﺧﺎﻥ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﮯ ﺑﮭﺎﻧﺠﮯ ﺍﮮ ﺍﯾﺲ ﺁﺋﯽ ﺑﻼﻭﻝ ﻭﺳﺎﻥ ﮐﻮ ﺑﮯ ﺩﺭﺩﯼ ﺳﮯ ﻗﺘﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻻﺵ ﮐﻮ ﮔﺎﮌﯼ ﺳﻤﯿﺖ ﺟﻼﺋﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﻟﯿﺲ ﻧﮯ ﺑﻼﻭﻝ ﮐﮯ ﺩﻭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﺮﺍﺳﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﮯ ﻟﯿﺎ ﮨﮯ ﻭﺍﻗﻌﮯ ﮐﯽ ﺗﻔﺼﯿﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ…
بھارت میں ‘کراچی بیکری، سویٹس’ کا نام بدلنے کا دباؤ
بھارت کے کئی شہروں میں ‘کراچی بیکری’ اور ‘کراچی سویٹس’ نامی مقبول ترین دکانوں کے نام بدلنے کی مہم چلتی رہی ہے۔ انتہا پسند ہندو تنظیمیں اس نام کے دکان داروں کو ڈرانے دھمکانے کا کام بھی کرتی رہی ہیں۔ بھارت کے صنعتی شہر ممبئی کے پوش…