اشرف غنی نے فیسبک پر طالبان کی حمایت میں پوسٹ کرکے ڈلیٹ کردی
ابو ظہبی : سابق افغان صدر اشرف غنی نے فیسبک پر پہلے ایک پوسٹ میں عالمی برادری سے طالبان حکومت کو تسلیم کرنے اور ساتھ دینے کا مشورہ دیا، لیکن اس کے بعد فوری طور پر پوسٹ کو ڈلیٹ کر دیا یاد رہے کہ سابق صدر اشرف غنی طالبان کے افغانستان کا کنٹرول حاصل کرنے…
کیا امریکا اور چین کی جنگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی؟
بائیڈن انتظامیہ میں امریکی فضائیہ کے سیکریٹری، فرینک کینڈل نے تصدیق کی ہے کہ جدید ترین اسٹیلتھ امریکی بمبار طیاروں ’’بی 21‘‘ کے پانچ پروٹوٹائپس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں یہ طیارے ’’نارتھروپ گرومین‘‘ کے تحت پام ڈیل، کیلیفورنیا میں امریکی…
بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کا پاک فوج سے متعلق مضحکہ خیز دعویٰ
نئی دہلی: بے سروپا باتوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے مشہور بھارتی اینکر ارنب گوسوامی نے مضحکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل کے سرینا ہوٹل کی پانچویں منزل پر پاک فوج کے افسران ٹھہرے ہوئے ہیں اور پنجشیر میں مزاحمتی گروپ کے خلاف طالبان کی مدد کر رہے…
جلال آباد: طالبان کی گاڑیوں پر حملے، کم از کم دو افراد ہلاک
جلال آباد : صحت کے ایک عہدیدار اور مقامی میڈیا کے مطابق افغانستان کے مشرقی علاقے میں شہر جلال آباد میں ہونے والے دو الگ الگ دھماکوں میں کم از کم دو افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی گاڑیوں…
پاکستان اور امریکی للو چپو
آپ بھلے کابل سے امریکا کے عاجلانہ انخلا کو شکست و فتح کی عینک سے دیکھ دیکھ کے خوش ہوتے رہیں، مگر امریکی اسٹیبلشمنٹ کا اب بھی خیال ہے کہ درخت سے اترنا تو طے تھا۔ بس ذرا گھبراہٹ میں اترتے وقت پاؤں پھسل گیا اور پھر امریکا ادھر ادھر دیکھتے ہوئے فوراً ہی…
سوری…غلطی سے سات معصوم بچوں سمیت دس بے گناہ لوگ مار دیے!
پینٹاگون : امریکا نے کابل ائیرپورٹ کے قریب کیے گئے ڈرون حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کر لیا ہے امریکی جنرل فرینک مکینزی نے کابل ائیرپورٹ سے انخلا کے دوران وہاں کیے گئے ڈرون حملے میں عام افغان شہریوں کی ہلاکت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی…
جب مزاری کی دکان پر ذہن سازی ہوتی تھی
چترال سے بدخشان جانے والی سڑک پر گرم چشمہ بازار سے گزریں تو دائیں جانب پہاڑ کے دامن میں ایک اجتماعی قبر موجود ہے جو زمین سے کئی فٹ اونچی ہونے کے باعث دور سے ہی نمایاں نظر آتی ہے۔ نوے کی دہائی کے شروع میں یہ قبر کافی آباد رہتی۔ آتے جاتے لوگ وہاں…
افغان طالبان رہنما ملا برادر دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست میں شامل
نیویارک : بین الاقوامی جریدے ’ٹائمز ‘ نے 2021ع میں دنیا کے بااثر ترین افراد کی فہرست جاری کی ہے، جس میں افغان طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر بھی شامل ہیں امریکہ کے موقر بین الاقوامی جریدے ’ٹائمز‘ نے ہر سال کی طرح 2021ع میں بھی بااثر ترین شخصیات کی فہرست…