امرﷲ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالرز اور سونا برآمد ہونے کی وڈیو وائرل
کابل : طالبان نے اشرف غنی دور کے نائب صدر امرﷲ صالح کے گھر سے لاکھوں ڈالر نقدی اور بڑی مقدار میں سونا برآمد کر لیا ہے اطلاعات کے مطابق افغانستان میں مزاحمت کے آخری ٹھکانے پنجشیر میں لڑائی تاحال جاری ہے، جس میں طالبان کو بڑی حد تک کامیابی حاصل ہوئی ہے…
طالبان نے حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کر دیا
کابل : طالبان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ رکھ دیا طالبان حکام نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع حامد کرزئی ایئرپورٹ کے باہر لگے بورڈز کو ہٹا کر وہاں کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ…
طالبان کے مجھے حراست میں لینے کی بھارتی خبر جھوٹی ہے: عبداللّٰہ عبداللّٰہ
کابل : افغان رہنما ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے بھارتی میڈیا میں شائع اور نشر ہونے والی ان خبروں کو گمراہ کن قرار دیا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ انہیں طالبان نے گرفتار کر لیا ہے افغان رہنما ڈاکٹر عبداللّٰہ عبداللّٰہ نے طالبان کی جانب سے خود کو حراست میں…
جوبائیڈن اور چینی صدر کےدرمیان ٹیلی فونک رابطہ
واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور چینی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیئے گئے اعلامیے کے مطابق چین اور امریکی صدور کے درمیان اسٹریٹیجک معاملات پر گفتگو ہوئی ہے واضح رہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن…
چین کی طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر امداد کی پیشکش
بیجنگ : چین نے افغانستان میں طالبان حکومت کو 3 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی مالیت کے امدادی پیکیج دینے کی پیشکش کی ہے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے افغانستان کی معیشت کی بحالی اور معاشرے کی تعمیر نو کا عزم اظہار کرتے ہوئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی…
کابل، جو میں نے دیکھا اور سنا۔۔۔
کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد میں 19 اگست کو ساتھی صحافی سمیرا خان کے ہمراہ کابل پہنچا۔ پچھلی بار 27 مئی، 2021 کو ہم یہاں آئے تھے تو ایک الگ سا نظام، ماحول اور حکومت تھی۔ اس بار ہماری آمد ایک الگ فکر کے ساتھ تھی۔ پاکستان سے طورخم باڈر کراس کیا تو…
طالبان کے خلاف احمد مسعود کی مزاحمت میں کتنی جان ہے؟
اسی کی دہائی میں سویت یونین اور نوے کی دہائی میں طالبان کے خلاف مزاحمت کی علامت بننے والی وادی پنج شیر ایک بار پھر سرخیوں میں ہے۔ گوریلا کمانڈر احمد شاہ مسعود کے فرزند احمد مسعود نے طالبان کے خلاف مزاحمت کا اعلان کردیا ہے۔ احمد شاہ مسعود بلا شک و شبہ…
امریکا 9/11 کے بارے میں خفیہ دستاویزات منظر عام پر لائے گا
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن نے 11 ستمبر 2001 کو ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملوں سے متعلق خفیہ دستاویزات جاری کرنے کاحکم دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کی جانب سے حکومتی تحقیقات کی خفیہ دستاویزات اگلے چھ ماہ میں جاری کرنے کے حکم نامے پردستخط…