بھارت میں اقلیتوں اورعبادت گاہوں پرحملے بڑھ رہے ہیں: امریکی وزیرخارجہ
مذہبی آزادی سے متعلق سالانہ رپورٹ کے اجرا کے موقع پرامریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے بیان میں کہا کہ بھارت میں عبادت گاہوں اوراقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والوں پرحملوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے امریکی وزیرخارجہ ٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بھارت میں عبادت گاہوں…
ٹاپ گن: امریکا کس طرح سینیما کو فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرتا ہے؟
بہت ساری تعریفیں سمیٹنے والی ہالی وڈ فلم ’ٹاپ گن‘ کا سیکوئل، جو اس ہفتے ایک ایسے وقت پر سینیما گھروں کی زینت بن رہا ہے، جب ہو سکتا ہے کہ امریکی سفارت کاری اَسی کی دہائی میں پھنسی ہوئی ہو اور روس سے جنگ میں مصروف ہو ایٹمی جنگ کا خطرہ جغرافیائی سیاست پر…
امریکا میں اسکولوں میں قتل عام کی طویل خونی تاریخ
ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں انیس بچوں اور دو اساتذہ کو گولی مار کر ہلاک کرنے کا واقعہ اس ملک میں اس طرح کے جرائم کی طویل فہرست میں شامل تازہ ترین واقعہ ہے، جس نے امریکی معاشرے کی سالمیت پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے وولواڈے…
’بچوں کو ہوشیار رہنا چاہیے‘ ٹیکساس حملہ آور راموس انتہائی اقدام اٹھانے تک کیسے پہنچا؟
امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے وولواڈے کے ایک ایلیمنٹری اسکول میں 24 مئی کو ہونے والے خونریز واقعہ پیش آیا، جس میں ایک اٹھارہ سالہ نوجوان راموس سان انتونیو نے اُنیس بچوں اور دو اساتذہ کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ریاست کے گورنر گریگ ایبٹ نے راموس کو ’برائی…
’خاوند کو کیسے قتل کریں‘ لکھنے والی مصنفہ خاوند کے قتل کی مجرم قرار
’اپنے خاوند کو کیسے قتل کریں‘ نامی تحریر لکھنے والی امریکی مصنفہ کو جیوری نے ان کے خاوند کے قتل کا مجرم قرار دے دیا ہے تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست اوریگون کے شہر پورٹ لینڈ میں جیوری نے بدھ کو آٹھ گھنٹے کی بحث کے بعد رومانوی ناول لکھنے والی 71 سالہ…
امریکہ: سکول میں فائرنگ سے 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک، حملہ آور کون ہے؟
امریکہ کی ریاست ٹیکساس کے ایک پرائمری اسکول میں منگل کے دن فائرنگ کے واقعے میں 19 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے دوسری سے چوتھی جماعت تک کے بچوں کی عمریں سات سے دس سال تک بتائی گئی ہیں خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق وائٹ ہاؤس نے کہا…
منکی پاکس ایک درجن ممالک تک پھیل گیا، مزید پھیلنے کا خطرہ
ماضی میں صرف وسطی افریقہ میں پائی جانے والی بیماری مونکی پاکس کے امریکا اور یورپ میں کیسز رپورٹ آنے پر عالمی ادارہ صحت اور وبائی امراض پر نظر رکھنے والے ماہرین نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے کیسز میں کچھ تبدیلیاں نوٹ کی گئی ہیں تفصیلات کے…
منکی پاکس (Monkey Pox)کے نئے کیسز یورپ اور امریکا میں صحت حکام الرٹ
قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق مونکی پاکس ایک وبائی بیماری ہے جو پہلی بار 1970 کی دہائی میں عوامی جمہوریہ کانگو میں سامنے آئی تھی۔ مونکی پاکس وائرس کی دو قسمیں ہیں، ایک قسم مغربی افریقی کلیڈ ہے اور دوسری قسم کانگو بیسن (وسطی افریقی) کلیڈ ہے، مغربی…