غیر سیاسی ہونا بچوں کا کھیل نہیں
فوج نے خود کو صرف سیاسی معاملات میں ہی نہیں بلکہ اقتصادی، داخلہ اور خارجہ معاملات میں بھی خاصا ملوث کر لیا ہے۔ ان کانٹوں سے مرحلہ وار احتیاط کے ساتھ ہی دامن چھڑانا پڑے گا۔ ورنہ دامن پھٹ بھی سکتا ہے ”میں کافی سالوں سے اس بات پر غور کر رہا تھا کہ دنیا…
فیسبک کی پیرنٹ کمپنی ’میٹا‘ کا امریکی فوج پر جعلی اکاؤنٹس بنانے کا الزام
سوشل میڈیا کے بڑے پلیٹ فارم فیسبک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ امریکی فوج نے وسطی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں مہم کے لیے جعلی اکاؤنٹس کا استعمال کیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج سے…
اگلا کون ہے بھئیا؟
قمر جاوید باجوہ کو تو سب جانتے ہیں مگر کتنے عام پاکستانی شہری فضائیہ اور بحریہ کے موجودہ سربراہوں یا جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے فور اسٹار چیئرمین یا چیف آف آرمی اسٹاف کے باس سیکریٹری دفاع یا سیکریٹری دفاع کے باس وزیرِ دفاع کا نام جانتے ہیں؟ کون کون…
عمران خان پر گولی بظاہر ڈرانے کے لیے چلائی گئی: سابق جرنیل
پاکستانی فوج کے سابق افسران کی تنظیم ایکس سروس مین سوسائٹی کے صدر لیفٹینیٹ جنرل ریٹائرڈ فیض علی چشتی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر حملہ کرنے والے کا مقصد انہیں جان سے مارنا نہیں، بلکہ محض ڈرانا تھا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…
عمران خان پر قاتلانہ حملہ: شہباز، رانا ثنا اور ایک آرمی افسر پر الزام۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کیا کہتے ہیں؟
گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر اور میاں اسلم اقبال نے اپنے ایک وڈیو بیان میں عمران خان کا پیغام جاری کیا، جس میں ان کے مطابق عمران خان کی طرف سے کہا گیا کہ ان پر حملے کے ذمہ دار وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثناء…
یہ فلم کئی بار دیکھی ہے
پاکستان میں اب تک چار فوجی حکمران آئے، جنہوں نے مجموعی طور پر پچھتر برس میں سے بتیس برس براہ راست حکومت کی اور تینتالیس برس بلاواسطہ انداز میں ریاستی اختیارات استعمال کیے جو بھی فوجی حکمران براہِ راست آیا، اس نے آتے ہی چار باتیں ضرور کہیں۔ اوّل، مجھے…
اسرائیل کی مہارتِ ستم گری!
وہ جو کہتے ہیں کہ اگر آپ بدترین کام پر بھی کمر بستہ ہیں تو اس کے لیے بہترین جواز تلاش کرنا کوئی مشکل نہیں۔بھلے یہ کام کسی خاص طبقے کو اس کے عقیدے ، علاقے، رنگ نسل یا سوچ کے سبب شناخت سے محروم کرنے، اس کا محاصرہ کرنے یا صفحہِ ہستی سے مٹانے…
میکسیکو کے 43 لاپتہ طلبا: واقعے کے اہم کرداروں کا کیا ہوا؟
میکسیکو کے ایک چھوٹے اور پُرسکون قصبے ’ککولا‘ سے آدھے گھنٹے کی مسافت پر کوڑے کرکٹ کے ایک ڈھیر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ وہ مقام ہے، جس کے نیچے ان 43 طلبا کی آخری آرام گاہ ہے، جو 26 ستمبر 2014ع کو ایک مظاہرے میں حصہ لینے کے بعد واپس اپنے…