مارگلہ تجاوزات کیس کا تفصیلی فیصلہ: ”فوج کاروباری سرگرمیوں میں شریک نہیں ہو سکتی“
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ میں تجاوزات کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکومت کو مونال ہوٹل، نیوی گالف کلب سمیت تمام تجاوزات واگزار کروانے کا حکم دیا ہے اور قرار دیا ہے کہ پاکستان آرمی قانون کے تحت کاروباری سرگرمیوں میں شریک نہیں ہو سکتی بدھ کو…
بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: لاپتہ ہونے والوں میں چھ دن کا بچہ بھی شامل
بلوچستان ہائی کورٹ میں پانچ ایسے افراد کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف ایک درخواست زیرِ سماعت ہے، جس میں ایک چھ دن کا بچہ بھی شامل ہے ایران سے متصل بلوچستان کے سرحدی ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے افراد میں شیر خوار بچے کے علاوہ دو خواتین…
عدلیہ و فوج کی تضحیک سنگین جرم ہے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے ریمارکس دیے کہ عدلیہ و فوج کی تضحیک اور نظریہ پاکستان کی خلاف ورزی زیادہ سنگین جرم ہے تفصیلات کے مطابق منگل کو ہونے والی سماعت میں جسٹس…
جس آئین کا پتا نہیں، اسے بچائیں کیا خاک؟
آئین کیا ہے، اس کی شقیں کیا ہیں، اسے کس نے کیوں بنایا، اسے ہم کیوں مانیں، اسے کوئی مانتا بھی ہے؟ اہم سوال آئین اور جمہوریت کو خطرہ ہے تو ہم عوام کیا کریں؟ اسلام آباد جانے اس کا کام جانے، ہم جمہوریت کاہے کو بچائیں؟ عوام کی بڑی تعداد بلکہ غالب اکثریت…
جنرل پرویز مشرف کے سلیوٹ کا جواب نہ دینے والے رفیق تارڑ کا وکیل سے صدر پاکستان بننے تک کا سفر
اسلام آباد – عدالتی حکم امتناع پر صدر مملکت کا انتخاب لڑنے والی واحد پاکستانی سیاسی شخصیت اور سابق صدر محمد رفیق تارڑ پیر کے روز صوبائی دارالحکومت لاہور میں وفات پا گئے، اُن کی عمر 92 برس تھی۔ وہ سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے دورِ حکومت میں سنہ 1998…