سرکاری اسکولوں کے لئے 29 ہزار روپے کی ڈیسک، عدالت نے ٹھیکا منسوخ کرنے سے روک دیا
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے تعلیمی اداروں کے لئے مہنگے ڈیسکوں کا ٹھیکا منسوخ کرنے سے سندھ حکومت کو روک دیا عدالت عالیہ نے ڈیسک تیاری کا ٹھیکا حاصل کرنے والی چار کمپنیوں کی درخواست کی سماعت کے دوران سندھ حکومت، سینٹرل پبلک کمیٹی، سپرا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…
عمران خان کے ساتھ ہیں، پی پی سے کوئی رابطہ نہیں، جہانگیر ترین گروپ
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے باغی جہانگیر ترین گروپ نے پاکستان پیپلز پارٹی سے رابطوں کی تردید کردی ہے واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے باغی گروپ کے حکومت سے شدید اختلافات کے بعد کچھ عرصے سے اس کے دیگر جماعتوں خاص طور پر پیپلز پارٹی سے رابطوں…
سندھ میں پیپلز پارٹی کے خلاف نیا اتحاد بنانے پر اتفاق
کراچی: سندھ میں اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے اور پیپلز پارٹی کے خلاف ایک نیا سیاسی اتحاد بنانے پر اتفاق ہوا ہے تفصیلات کے مطابق اہم سیاسی، مذہبی اور قوم پرست رہنماؤں کا ایک اجلاس لاڑکانہ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سندھ کے جنرل سیکریٹری راشد…
آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس: نیب 33 ارب روپے وصول کر چکا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کے جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب اب تک تینتیس ارب روپے وصول کر چکا ہے مایکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب اب تک تینتیس ارب…