نظامِ شمسی سے پرے ایک حیرت انگیز دنیا، جیسی پہلے کبھی نہ دیکھی گئی۔۔
کہیں 900 نوری سال کے فاصلے پر، خلا کے بے کنار سنّاٹے میں، ایک دنیا آباد ہے۔۔ ایسی دنیا جو ہمارے تمام سائنسی اندازوں سے ماورا ہے۔ خود سائنسدانوں کے الفاظ میں، ”ہم نے پہلے کبھی ایسا کوئی نظام نہیں دیکھا۔“ یہ کوئی عام سیارہ نہیں، بلکہ ایک دیوہیکل، آگ…
ایک نئی تحقیق، جو بتاتی ہے کہ کہکشاؤں کے بھی دل اور پھیپھڑے ہوتے ہیں!
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ کہکشائیں ابتدائی موت سے بچتی ہیں کیونکہ ان کے پاس ’دل اور پھیپھڑے’ ہوتے ہیں جو ان کی ’سانس لینے‘ کو مؤثر طریقے سے منظم کرتے ہیں اور انہیں قابو سے باہر بڑھنے سے روکتے ہیں۔ اگر ایسا نہ ہوتا تو کائنات بہت تیزی سے بوڑھی…
چاند پر اشتہارات چلانے کا منصوبہ۔۔!
ایک امریکی خلائی اسٹارٹ اپ، تخلیقی ایجنسی کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد چاند پر اشتہاروں کے لیے جگہ فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ کیلیفورنیا میں قائم ‘ایسٹرولیب‘ کا ’اسپیس ایکس‘ کے ساتھ پہلے ہی ایک معاہدہ ہو چکا ہے، جس کے تحت وہ جدید اسٹار شپ راکٹ…
سیارچوں کی دریافت : ستاروں کی سہیلی آٹھ سالہ برازیلی لڑکی نے ریکارڈ بنا لیا
ساؤ پالو : برازیل کی ستاروں کی سہیلی آٹھ سالہ بچی نکول اولیویرا نے تب سے ہی ستاروں کو بانہوں میں بھرنے کے لیے اپنے بازو پھیلانا شروع کردئیے تھے، جب اس نے پاؤں پاؤں چلنا شروع کیا تھا. اب انہیں دنیا کی سب سے کم عمر لیکن غیر تعلیم یافتہ ماہرِفلکیات کا…
مریخی خلائی جہاز نے پہلی مرتبہ پتھر کے نمونے جمع کرلیے
پیساڈینا، کیلیفورنیا : گزشتہ ماہ کی ناکامی کے بعد مریخ پر اترنے والے ناسا کے خلائی جہاز پریزرورینس نے ایک سخت چٹان پر گول سوراخ کرکے وہاں سے پتھر اور مٹی کا نمونہ حاصل کیا ہے، جسے ماہرین ایک بہت بڑی کامیابی قرار دے رہے ہیں یہ نمونہ زمین پر لایا جائے گا…