مریخ پر کون سے بیکٹیریا نشو نما پا سکتے ہیں؟
سائنسدان ایک عرصے سے مریخ پر انسانوں کی آبادکاری کے لیے تحقیق میں مصروف ہیں۔ دنیا بھر کے خلائی ادارے مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے مکمل ڈیٹا حاصل کرنے کے مقصد کے تحت مریخ کی جانب مشن روانہ کر رہے ہیں۔ اس ڈیٹا سے لیبارٹریوں میں تجربات کر کے یہ معلوم کرنے…
زندہ جراثیموں سے کینسر کا علاج
زولا اٹلی سے امریکا پہنچا تھا۔ یہ نیویارک کا سال 1891 ہے۔ زولا غریب اور منشیات کا عادی تھا۔ ٹیومر اور موذی بیماری اس کو جکڑ رہی تھی۔ ایک ہولناک شکل کا کبوتر اور مرغی کے انڈے کے درمیانی جسامت جیسا ابھار زولا کے دائیں ٹونسل پر مستقل لٹکا ہوا تھا۔ ویکسین…
عام پانی کی بوتل میں بیت الخلا سے چالیس ہزار گنا زیادہ بیکٹریا ہو سکتے ہیں!
ہم اپنی پیاس بجھانے کے لیے پانی کی بوتل خریدنے کے لیے اکثر کسی دکان پر رک جاتے ہیں اور اس پانی کے خطرات کو سمجھے بغیر پانی کی بوتل خرید لیتے ہیں لیکن یہ خطرات ناقابلِ یقین حد تک زیادہ ہیں، جن کے بارے میں جان کر آپ یقیناً ششدر رہ جائیں گے حال…
بیکٹیریا انفیکشن دنیا بھر میں اموات کی دوسری بڑی وجہ ہے: نئی تحقیق
بیکٹیریا انفیکشنز کی ہلاکت خیزی کے بارے میں پہلے عالمی مطالعاتی جائزے سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر میں اموات کی دوسری بڑی وجہ جراثیم سے ہونے والا انفیکشن ہے۔ جائزے کے مطابق 2019ع میں ہونے والی ہر آٹھ اموات میں سے ایک کی وجہ بیکٹیریا کا انفیکشن تھا حال ہی…
کیا ہم مٹی کی مہربانی سے سخت جان بیکٹیریا کے خلاف جنگ جیت سکتے ہیں؟
لندن – انسانوں اور بیکٹیریا کی لڑائی طویل عرصے سے جاری ہے، کیونکہ بیکٹیریا تیزی سے اپنی صورت تبدیل کر کے مزید سخت جان اور خطرناک ہوتے جا رہے ہیں اب مٹی میں ایک نئے مرکب کا انکشاف ہوا ہے، جو عموماً اسپتالوں میں پائے جانے والے ایسے ہی سخت جان…