بحریہ ٹاؤن، ڈی ایچ اے سٹی M-9 موٹروے کے ساتھ 785 کنال ‘غیر قانونی طور پر استعمال’
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دو رئیل اسٹیٹ کمپنیاں – بحریہ ٹاؤن اور ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی – نے کراچی-حیدرآباد (M-9) موٹر وے کے ساتھ 785 کنال سرکاری اراضی پر قبضہ کر لیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے…
ملیر ایکسپریس وے کی تعمیر پر کام زور و شور سے جاری ہے، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی – وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بدھ کے روز محکمہ بلدیات کو قائد آباد تک 39 کلومیٹر طویل ملیر ایکسپریس وے کا ایک حصہ آئندہ آٹھ ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے یہ ہدایت وزیراعلیٰ نے ایکسپریس وے منصوبے پر کام کی رفتار کا جائزہ لینے کے لیے…
کراچی میں جاری فطرت کُشی (قسط1)
سازشوں کی ابتدا جب کراچی شہر نے ترقی کا سفر شروع کیا تھا تو اُس وقت سے طاقت مقامی لوگوں کے ہاتھوں سے نکلنا شروع ہوئی تھی اور جب 1947 میں برصغیر دو حصوں میں تقسیم ہوا تو غیر فطری ہجرتوں کا سلسلہ شروع ہوا۔ ان تمام ہجرتوں سے شہروں کا توازن بگڑ گیا اور…
سندھ ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود گڈاپ پولیس کا ملک ریاض کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار، مدعی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
کراچی : گڈاپ پولیس کے رویے سے ایک بار پھر یہ سوال ابھر کر سامنے آیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن ریاست کے اندر ایک ایسی ریاست بن گیا ہے، جو خود ریاست سے بھی زیادہ طاقتور ہو چکا ہے. گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے ملک ریاض، سیکورٹی انچارج اور دیگر…
ساٹھ کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر بحریہ ٹاؤن کی بجلی معطل
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر بحریہ ٹاؤن کی بجلی روزانہ 6 گھنٹے کے لیے معطل رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق ڈان اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بحریہ ٹاؤن بجلی کے بلز کی مد میں ساٹھ کروڑ اسی لاکھ روپے کی…