ایک سمجھدار بلوچ
پیارے ساجد، مجھے آپ کے زیرِ تکمیل ناول کا پہلا حصہ ملا ہے اور جیسا کہ میں نے برسوں پہلے وعدہ کیا تھا، میں آپ کو اپنی رائے دے رہا ہوں۔ اکثر جدوجہد کرنے والے ناول نگاروں کی طرح، آپ اس کام میں دیر کر چکے ہیں۔ مجھے یہ آپ کی موت کے چار سال…
بلوچستان: لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لانگ مارچ کی کوئٹہ آمد
گزشتہ روز بلوچستان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے لانگ مارچ کے شرکاء کوئٹہ پہنچے اور ریڈ زون میں رکاوٹوں کے وجہ سے سریاب روڈ پر دھرنا دے دیا۔ لانگ مارچ کے رہنماؤں اور مقامی انتظامیہ کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات بےنتیجہ رہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے…
لاپتہ افراد بازیاب نہ ہوئے تو نگراں وزیراعظم اور وزیر داخلہ کو گھر جانا پڑے گا، عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ لاپتہ بلوچ طلبہ کی عدم بازیابی پر نگراں وزیر اعظم اور نگراں وزیر داخلہ پر مقدمہ درج کیا جائے گا جسٹس محسن اختر کیانی نے نگراں وزیر داخلہ کو بلوچ طلباء کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے مسئلہ حل کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے اپنے…
بلوچستان سے صرف پچاس افراد لاپتا ہوئے ہیں، نگران وزیر برائے انسانی حقوق کی وزیراعظم کے بیان کی توثیق
نگران وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق خلیل جارج نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اس دعوے کی توثیق کی ہے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بلوچستان سے تقریباً پچاس سے زائد لوگوں کو جبری طور پر لاپتا کیا گیا ہے مقامی نیوز چینل ڈان نیوز کے پروگرام ’دوسرا رخ‘ میں…
بلوچستان: ایک اور عید انتظار بن گئی۔۔ فزیوتھراپسٹ فیاض لاشاری لاپتہ
بلوچستان کے ضلع قلات سے تعلق رکھنے والے محمد اسحاق لاشاری، اپنے بیٹے فیاض لاشاری کو مبینہ طور پر لاپتہ کیے جانے والے کے حوالے سے بتاتے ہیں ”میرے بیٹے نے راستے میں مجھے بتایا کہ اُس نے روزہ رکھا ہوا ہے، ہم نے اپنی استطاعت کے مطابق ان کی افطاری کے لیے اچھے…
ماما قدیر اور کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے احتجاجی کیمپ کے پانچ ہزار دن!
کوئٹہ میں یونائیٹڈ بینک ہزار گنجی برانچ کے بینک مینجر قدیر ریکی کی زندگی کا رخ اس وقت یکسر بدل گیا، جب ان کا نوجوان بیٹا 13 فروری 2009ع کو لاپتہ کر دیا گیا۔ یہ عمر رسیدہ بینک منیجر چند ماہ بعد ریٹائر ہونے والے تھے لیکن ان کے بیٹے، معروف سیاسی کارکن جلیل…
تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ!
نئے برس میں کووڈ کی نئی لہر ہمالیہ سے بلند، سمندر سے بھی گہرے اور شہد سے زیادہ میٹھے دوست چین کی جانب سے پاکستان میں داخل نہیں ہوگی بلکہ سی پیک کے نقطہِ آغاز گوادر میں میٹھے پانی کی فراہمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور وہاں کی مچھلیاں وہیں کے ماہی گیروں…