بلوچستان میں قوم پرستوں کو انتخابات میں شکست کیوں ہوئی؟
اس بار عام انتخابات میں بلوچستان میں قوم پرست جماعتیں خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکیں اور ان کی نشستوں کی تعداد گزشتہ دو انتخابات کے مقابلے میں مزید کم ہو گئی ہیں واضح رہے کہ 2013 میں پانچ بلوچ اور پشتون قوم پرست جماعتوں کی بلوچستان اسمبلی میں مجموعی طور…
ایک تھا یوسف مستی خان۔۔۔
نظریاتی سیاست کی آبرو، معروف ترقی پسند و بلوچ قوم پرست سیاستدان اور رہنما یوسف مستی خان اب ہم میں نہیں رہے۔۔ طویل عرصے سے کینسر کے عارضے سے نبردآزما رہنے کے بعد وہ 29 ستمبر 2022 کو اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ایک شعلہ بیان لیکن مدلل مقرر اور بلوچ اور…
ریکوڈک: بیریک گولڈ سے سونے اور تانبے کی کان کے معاہدے پر حکومت اور بلوچ قومپرستوں کا موقف کیا ہے؟
کوئٹہ – صوبہ بلوچستان میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے منصوبے ریکوڈک پر نئے معاہدے کے بعد وفاقی وزارتِ خزانہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بیرک گولڈ کے عہدیداروں نے چاغی میں اس مقام کا دورہ کیا ہے اور وہاں جلد کام شروع ہونے کی توقع ہے وفاقی وزارت خزانہ کے…
سچا، کھرا، بلوچ انقلابی
اس قدر محبت، وارفتگی اور والہانہ پن سے میں نے کسی شخص کو گلے ملتے نہیں دیکھا۔ دُور سے اپنے بازو پھیلاتا اور اس تپاک سے ملتا کہ دیکھنے والے چونک جاتے۔ میں اس شخص کو ملنے سے بہت پہلے ہی سے جانتا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے بلوچستان میں آرمی ایکشن شروع کیا…
بزرگ قوم پرست رہنما حئی بلوچ حادثے میں جاں بحق
کوئٹہ: بلوچ بزرگ قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عبدالحئی کی گاڑی کو بہاولپور میں حادثہ پیش آیا، حادثے میں وہ جانبر نہ ہو سکے حادثے کے بعد ڈاکٹر عبدالحئی میت کو ضابطے کی کارروائی کے لئے…
ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم بلوچ عسکریت پسندوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں وزیراعظم عمران خان نے ترک ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم تحریک طالبان کے چند گروپوں کے ساتھ افغانستان میں بات چیت کر رہے ہیں، کالعدم تحریک طالبان…
بلوچ پختون اختلافات
مرحوم عطاءاللہ مینگل کی کہانی جاری ہے، پاکستان میں ترقی پسند سیاسی قوتوں کی پہلی پارٹی نیشنل عوامی پارٹی تھی، اس اتحاد کو بنانے میں کمیونسٹ پارٹی نے بنیادی کردار ادا کیا تھا، اس پارٹی میں مغربی پاکستان کے مختلف صوبوں سے سیاسی پارٹیاں شامل تھیں۔ اس میں…
بزنجو، بگٹی، مری کے بعد مینگل بھی رخصت ہوئے..
‘غوثی سیاست کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا مگر میں رہ سکتا ہوں۔’ — 4دہائی قبل کراچی کے جناح ہسپتال میں نیم دراز سردار عطااللہ مینگل نے اپنی شگفتہ مسکراہٹ بکھیرتے ہوئے کہا۔ حیدرآباد سازش کیس میں جب سردار عطااللہ مینگل کی طبیعت ناساز ہوئی تو انہیں…