بلوچستان کی طرف سے کشمیر کو جہاز تحفے میں دینے کا معاملہ عدالت میں۔۔۔
بلوچستان حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر کو تحفے میں دیے جانے والے جہاز کے معاملے پر وزیر اعلیٰ کے پرنسپل سیکریٹری نے عدالت کو بتایا ہے کہ جہاز دیا نہیں گیا تھا بلکہ صرف تجویز لی گئی تھی آزاد کشمیر کو جہاز تحفے میں دینے کے معاملے پر جمعرات کو بلوچستان ہائی…
بلوچستان میں دو دن
کوئٹہ(بلوچستان) میں دو بہت خوشگوار دن گزارنے کا موقع تو وہاں کی شاندار یونیورسٹی Butiemsکے تیسرے لٹریچر فیسٹیول کی معرفت ملا مگر اس کا شکریہ اُن کے ساتھ ساتھ بلوچستان کے تمام بھائیوں کی خدمت میں بھی واجب ہے کہ یہ تجربہ میری توقع سے کہیں زیادہ خوشگوار،…
کچھ ’لاپتا افراد‘ کے کلبھوشن یادیو سے رابطے تھے، وفاقی وزیر
شہباز شریف کی کابینہ میں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض پیرزادہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کچھ ’لاپتا افراد‘ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو یا ہمسایہ ممالک سے رابطوں میں تھے وفاقی وزیر نے یہ دعویٰ ڈان نیوز کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کیا ریاض پیرزادہ کا کہنا…
فیروز بلوچ، خود میں گم رہنے والا بلوچ طالب علم، جسے گم کر دیا گیا
بلوچستان کے پسماندہ علاقے تُربت سے تعلق رکھنے والے فیروز بلوچ کے بارے میں ان کے ایک کزن کا کہنا ہے کہ وہ ایسا ٹیچر بننا چاہتے تھے، جیسے پاکستان کے بڑے شہروں کی بڑی یونیورسٹیوں میں ہوتے ہیں لیکن فیروز اپنے اس خواب کی تعبیر کی تلاش میں ایک بڑے شہر کی بڑی…
بلوچستان میں پانچ پنجاب میں تین ہلاکتیں، ملک میں مزید بارشوں کی پیشں گوئی
پاکستان میں محکمہ موسمیات نے پیر سے بدھ تک ملک کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے جس کے بعد قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے کی جانب سے بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق طوفانی بارشوں کا سلسلہ پیر سے…
ژوب: سیاحتی مقامات پر فحاشی و منشیات کے خلاف کمیٹی کا قیام
بلوچستان کے ضلع ژوب کی مرکزی مسجد کے خطیب، سیاسی و مذہبی جماعتوں اور انجمن تاجران نے شہر کے سیاحتی و تفریحی مقام میں غیر قانونی اور غیر اخلاقی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے یہ فیصلہ ژوب کے مرکزی جامع مسجد کے خطیب اور…
لمز کے بچے کب مسنگ ہوں گے؟
کراچی میں مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لیے احتجاج کرتی سمی بلوچ اور اس کے ساتھیوں پر سندھ پولیس کے ہاتھوں تشدد گرفتاری اور گالیوں کی ویڈیوز دیکھیں تو پہلا خیال تو یہی آیا کہ کیا بےنظیر بھٹو نے اپنی جان اس لیے دی تھی کہ بیٹا بلاول بھٹو خود جی ایچ کیو کے سائے…
آگ میں لپٹے ٹینکر کو چلا کر زندگیاں بچانے والے ڈرائیور کی بہادری کی کہانی
بیس ہزار لیٹر پیٹرول سے بھرا، بھڑکتی ہوئی آگ میں بری طرح سے لپٹا ہوا ٹینکر اور سامنے پیٹرول پمپ۔۔۔ یہ منظر وہاں موجود لوگوں میں سے جس نے بھی دیکھا، اس پر جیسے سکتہ طاری ہو گیا یہ واقعہ گزشتہ دنوں صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پیش آیا ٹینکر سے…