بلوچستان میں واقع چرنا جزیرے کے اطراف مرجانی چٹانوں کی’ بلیچنگ‘ کا تشویشناک انکشاف
بحیرہ عرب میں چرنا جزیرے کے قریب مونگے اور مرجان کی طویل چٹانیں (کورال ریفس) ہیں لیکن اب یہ چٹانیں شدید خطرات سے دوچار ہیں ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے پریس بیان کے مطابق پاکستان میں پہلی بار جزیرہ چرنا کے قریب مونگے کی چٹانوں کی سفید ہونے کا انکشاف ہوا…
بلوچستان میں شدید بارشیں، 6 افراد جاں بحق
صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی ہے، اطلاعات کے مطابق جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی اور خضدار میں اب تک دو بچوں سمیت کم از کم چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ پانی کے بہاؤ سے پسنی کے قریب کوسٹل ہائی وے کا پل بھی بہہ…
اس سال سندھ اور بلوچستان میں زیادہ بارشیں ہونگی
ماہرینِ موسمیات کی طرف سے رواں سال سندھ اور بلوچستان میں معمول سے 80 فیصد زیاہ بارشوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے. گلوبل پیرامیٹرس کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آئندا دو ماہ آگسٹ اور سیپٹمبر میں مون سون سرکیولیشنس اور کم دباؤ Low Pressure مغربی راجستان…
بلوچستان میں خطرناک حد تک بڑھتا کینسر کا مرض اور ہسپتال کے قیام کا وعدہ
صحت کی سہولیات کے اعتبار سے سب سے زیادہ پسماندہ صوبہ بلوچستان میں کینسر کی تیزی سے بڑھتی شرح خوفناک حدوں کو چھو رہی ہے، جس کی وجہ سے بلوچستان کو صحت کے لحاظ سے سنگین خطرہ لاحق ہے۔ بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) اسپتال میں آنکولوجی ڈپارٹمنٹ کے سربراہ اور…