اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو وزیر اعلیٰ بننے کے لئے متحرک
کوئٹہ : اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو صوبے کی وزارت اعلیٰ کا منصب حاصل کرنے کے لئے متحرک ہو گئے ہیں ذرائع کے مطابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے رہنما عبدالقدوس بزنجو اب وزیر اعلیٰ بلوچستان بننے کے خواہشمند ہیں ذرائع…
بلوچستان حکومت کی سرکاری افسران کو موبائل پر ’پاکستان زندہ باد‘ کی رنگ ٹون لگانے کی ہدایت
کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے صوبے میں تمام سرکاری افسران کو اپنے موبائل فون پر ‘پاکستان زندہ باد’ کی رنگ ٹون لگانے کی ہدایت کردی ہے محکمہ ملازمت اور عمومی نظم و ضبط (ایس اینڈ جی اے ڈی) کے انتظامی شعبے کے سیکشن افسر بہادر خان کے جاری کردہ…
ھانی منی ــــــ ماتیں وطن
ایک جواں سال لڑکی جو اس قدر بیمار تھی کہ موت بس چند قدموں کے فاصلے پر تھا ـ وہ کمالِ مہارت سے بسترِ مرگ سے اٹھی اور احتجاجی مظاہرے میں پرجوش شرکت کی ـ احتجاج کے دوران انہیں الہام ہوا فورسز تشدد کا ارادہ باندھ رہے ہیں انہوں نے فورسز کو مشقت سے بچانے…
بلوچستان: ضلع ژوب میں مسافر بس اغوا
کوئٹہ : اطلاعات ہیں کہ مسافر بس کو مسلح افراد نے سلیازہ کے آگے مقامی ہوٹل سے گن پوائنٹ پر اغوا کر لیا ہے لیویز ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے معروف تفریحی مقام سلیازہ میں نامعلوم افراد نے مسافروں سے بھری بس اغوا کرلی اور نامعلوم مقام کی جانب فرار…
جام کمال کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، ناراض اراکین کو منانے کی کوششیں ناکام
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات بدستور برقرار ہیں، جس کی وجہ سے صوبے میں سیاسی بحران ایک مرتبہ پھر شدت پکڑتا ہوا نظر آ رہا ہے اس حوالے سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت پر تین…
بلوچستان کا مشرقی کنارہ
رکھنی سے جھوم کر آؤ، یا کشمور کے کنارے سے آہستہ آہستہ بھاگو، یا پھر سندھو دریا کو پار کر آؤ، دو بڑے شہر آپ کے منتظر ہوتے ہیں۔ عرف عام میں ان کو ڈیرہ جات کہا جاتا ہے۔ جو ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے اضلاع پر مشتمل ہے۔ یہاں کی %95 آبادی…
گوادر کے ماہی گیروں کی بے بسی
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا تعلق گوادر سے ہے، وہ جماعت اسلامی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل ہیں۔ انھیں ایک کھلی کچہری میں شرکت کا موقع ملا۔ اس کچہری میں اعلیٰ سرکاری حکام بھی شریک تھے۔ مولانا ہدایت الرحمن نے اس محفل میں دل کے پھپھولے خوب پھوڑے۔ انھوں نے کہا…
تربت: ایف سی نے نشانہ باندھ کر خاتون تاج بی بی کو قتل کیا ، لواحقین کا بیان
لواحقین نے بتایا کہ ہم کوچہ نشین لوگ ہیں ، ہم لکڑیاں چننے کے لیے یہاں ایک ندی کی طرف جا رہے تھے، جہاں موجود ایف سی کی چیک پوسٹ سے ہم پر فائرنگ کی گئی واقعے کی چشم دید گواہ ایک دوسری خاتون نے بتایا کہ جہاں سے ہم پر فائرنگ کی گئی، وہاں…