نئے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق، اسپیکر کے عہدے سے مستعفی
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی (بعپ) نے نئے وزیر اعلیٰ کے لیے میر عبدالقدوس بزنجو کے نام پر اتفاق کرلیا ہے میر عبدالقدوس بزنجو نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے عہدے سے اپنا استعفیٰ دے دیا ہے اور اب وہ صوبے میں حکمراں جماعت کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے امیدوار ہوں…
’سمجھ نہیں آتی، میں اپنے لاپتہ شوہر کی بیوی ہوں یا بیوہ؟‘
کوئٹہ : ’مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں اپنی زندگی میں کوئی خوشی مناؤں یا بے بس ہو کر بیٹھ جاؤں، میں خود نہیں جانتی کہ میں کیا کروں؟‘ یہ الفاظ ہیں، آج سے تقریباً دس سال پہلے لاپتہ ہونے والے ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی اہلیہ کے، جو ہر روز اس امید کے ساتھ…
ہوشاب واقعہ: ایف سی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، شہید بچوں کی تدفین کر دی گئی
کوئٹہ : اکتوبر کی 10 تاریخ کو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں مبینہ طور پر ایف سی کے گولہ باری سے گھر کے سامنے کھیلنے والے شہید بچوں کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد منگل کے روز کوئٹہ کے دامن میں واقع شہدائے بلوچستان قبرستان نیو کاہان میں سپرد خاک کر…
ہوشاپ واقعہ متاثرین سے اظہار یکجہتی، کوئٹہ اور تربت میں احتجاج
کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہوشاپ واقعہ متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے اتوار کی صبح بلوچستان یونیورسٹی کے سامنے طلباء و طالبات کی بڑی تعداد نے دھرنا دیا، جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی معطل ہو گئی سریاب روڈ پر دھرنے کے باعث ٹریفک کی روانی معطل…
وزیراعلیٰ بلوچستان اور مخالفین کا دنگل، تحریک عدم اعتماد منتخب نمائندوں کا جمہوری حق ہے. اختر مینگل
کوئٹہ : بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان اور ناراض ارکان کے اسلام آباد سے واپسی کے بعد سیاسی گرما گرمی کوئٹہ منتقل ہوچکی ہے۔ ناراض ارکین کو منانے کی تمام تر کوششوں کی ناکامی کے بعد لگتا ہے کہ فریقین کی جانب سے اب اسمبلی میں اپنی اکثریت دکھا کر ہی اس…
بلوچستان کس گنتی میں ہے؟
سوشل میڈیا قومی اہمیت کے معاملات کی فہرست بڑی بے ڈھب سی بنا دیتا ہے، ایک ہوا چلتی ہے اور سارے یوٹیوبرز باجماعت کسی ایک موضوع کے پیچھے لٹھ لے کر دوڑ پڑتے ہیں۔ پھر کسی خبر کی اگلی لہر آجاتی ہے جس میں سارے یوٹیوبرز اجتماعی غوطہ زن ہوجاتے ہیں. چاہے وہ طالبان…
بلوچستان میں تمر کے جنگلات کا احوال
کلمت کے علاقے چنڈی میں مقیم مچھلیوں کے کاروبار سے وابستہ قرار کے گھر سے چند فرلانگ کے فاصلے پر ایک وسیع رقبے پر تمر کے درخت موجود ہیں، جنہیں باڑ لگا کر محفوظ بنایا گیا ہے۔ خوش قسمتی سے تمر کے بارے میں آگاہی پیدا ہونے کی وجہ سے اس علاقے میں تمر کے…
سی پیک مرکز کی منتقلی، گھگھر میں دو ہزار ایکڑ اراضی کی تلاش شروع
کراچی : سی پیک کے مرکز کو گوادر سے کراچی منتقل کرنے کے فیصلے کے بعد گھگھر پھاٹک کے قریب اور سپر ہائی وے گڈاپ میں دو ہزار ایکڑ زمین کی تلاش شروع کر دی گئی ہے، جو ہائی سیکیورٹی زون ہوگی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس زمین پر سی پیک اتھارٹی کے دفاتر…