بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں، وزیراعظم
گوادر : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو پاکستان کا سوچے گا وہ بلوچستان کے بارے میں ضرور سوچے گا اور میں بلوچستان کے عسکریت پسندوں سے بات کرنے کا سوچ رہا ہوں وزیراعظم عمران خان نے گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح اور مفاہمتی یادداشتوں کی تقریب سے…
شہریوں کی بڑی تعداد ساحل سمندر پر امڈ آئی، چار افراد ڈوب کر جاں بحق
کراچی : کووڈ سے متعلق پابندیوں میں نرمی کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد نے تفریح کی غرض سے ساحل سمندر ، پارکوں اور دیگر مقامات کا رخ کرلیا اتوار کے روز شہریوں کی بڑی تعداد ہاکس بے، گڈانی اور سی ویو پر امڈ آئی جس کے باعث ان مقامات پر تل دھرنے کی جگہ…
وزیر تعلیم بلوچستان یار محمد رند نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
بلوچستان کے وزیر تعلیم و پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے صوبائی وزیر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے یار محمد رند نے اس بات کی طرف بھی اشارہ دیا کہ وہ اپنے سیاسی دوستوں اور حلقے کے عوام سے مشاورت کے بعد…
گہرام نادل کا خونِ ناحق: کیا خونِ خاک نشیناں یونہی رزقِ خاک ہوتا رہے گا؟
جب بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے انیس سالہ گوہرام نادل کچھ عرصہ پہلے اپنے گھر والوں کا معاشی سہارا بنے تو ان کی والدہ، بھائی اور بہنیں خوش تھیں کہ ان کے مشکل کے دن اب گزر جائیں گے، لیکن ان کی یہ خوشی زیادہ وقت قائم نہ رہ سکی، کیونکہ حراست…
خضدار: بس گہری کھائی میں گرنے سے 20 جاں بحق، 46 زخمی
بلوچستان کے ضلع خضدار میں زائرین کی بس الٹنے سے بیس افراد جاں بحق جبکہ 46 زخمی ہوگئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے بس بھلونک کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی اور کھائی میں جا گری جس کے باعث زیادہ تر ہلاکتیں بس کی چھت…
بلوچستان: مسافر کوچوں میں ٹریکر لگا کر حادثات روکنے کی کوشش
کوئٹہ : بلوچستان حکومت کی جانب سے قومی شاہراہوں پر ٹریفک حادثات روکنے کے لیے مسافر کوچوں میں ٹریکر لگانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے، صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے حکام مسافر کوچوں میں ٹریکر لگانے کا کام کررہے ہیں ٹریکنگ کے ذریعے گاڑیوں کو مقررہ رفتار سے تیز…
گولڈ سمتھ لائن کی بندش بلوچوں کا معاشی قتل ہے!
درحقیقت 1870 میں عالمی استعماری قوت برطانیہ نے یہ سمجھا کہ اب بہترین موقع ہے کہ بلوچستان کو تقسیم کیا جائے۔ کیونکہ ایران نے بلوچستان کی سرحدی حدبندی کی درخواست برطانوی حکومت سے کی تھی۔ چنانچہ برطانوی حکومت نے 1870 میں سرحدی کمیشن تشکیل دیا۔ 1871 میں میجر…
ریکوڈک کیس، ٹیتھیان کمپنی کی قانونی ٹیم کل پاکستان پہنچے گی
عالمی عدالت کی جانب سے ریکوڈک کیس میں پاکستان کو 6 ارب ڈالر جرمانے کے معاملے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ٹیتھیان کمپنی کی قانونی ٹیم کو برطانیہ سے پاکستان آنے کی اجازت دے دی ہے تفصیلات کے مطابق قانونی ٹیم 10 فروری کو برٹش ایئرویز کی پرواز سے پاکستان…