کوئٹہ کینٹ میں جبری گمشدگی پر سیشن میں کیا باتیں ہوئیں؟
پاکستان فوج کے زیرِ اہتمام کوئٹہ بلوچستان میں جاری سیکیورٹی ورکشاپ کے دوران جبری گمشدگیوں کے حوالے سے منعقدہ سیشن میں پہلی بار ’وائس فار مسنگ پرسنز‘ کے نمائندے کو بلایا گیا اور اس موضوع پر شرکانے کھل کر اظہارِ خیال کیا کوئٹہ کینٹ میں ہونے والی اس ورکشاپ…
ایران میں احتجاجی تحریک: ’فساد‘ کے جرم میں ایک شخص کو سزائے موت سنا دی گئی
ایران میں ایک شخص کو سرکاری عمارت کو آگ لگانے، امن عامہ میں خلل ڈالنے، قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے اور ’خدا کا دشمن‘ ہونے اور زمین پر بدعنوانی کا سبب بننے کے جرم میں ایرانی قانون کے تحت اتوار کے روز سزائے موت سنائی گئی ایران میں ایک کرد خاتون مہسا امینی…
ایران آوارگی (قسط-8)
ہم نے لاشار کے دوستوں کو الوداع کہا اور مشہد جانے والی بس میں بیٹھ گئے۔ اب ہمارے دو سالار تھے: ڈاکٹر مبارک اور میر نواب بلوچ۔ ڈاکٹر مبارک ہمارے گائیڈ اور میر نواب پر پورے سفر کی ذمیداریاں تھیں۔ حساب کتاب، سواری اور ہوٹل کا بندوبست کرنا ان کے ذمے تھا۔…
’تم نہیں کر سکتے‘ کے جواب میں بلوچستان کے ثناء اللہ نے سب کو کیسے حیران کیا؟
یہ کہانی ہے بلوچستان کے ثنااللہ فیض کی۔۔ جنہیں گلی محلوں میں اسکول کالج اور یونیورسٹی جاتے ہوئے اپنے پستہ قد کی وجہ سے ہمیشہ مذاق کا نشانہ بننا پڑا اسی مذاق کے کرب نے انہیں اندر سے کہیں توڑ بھی دیا لیکن ٹوٹنے کے باوجود وہ اپنے حصے بکھرے جوڑنے سے کبھی…
بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے آثار قدیمہ بھی متاثر
بلوچستان میں مون سون کی حالیہ بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے انسانی زندگی کے علاوہ صوبے میں موجود ہزاروں سال پرانے آثار بھی متاثر ہوئے ہیں رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے مختلف علاقوں میں کئی آثار قدیمہ اور تاریخی عمارتیں موجود ہیں بلوچستان کے…
زاہدان میں ’جھڑپیں‘ ، ایران نے تفتان بارڈر بند کر دیا
ایرانی حکام نے ایرانی صوبے سیستان بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے بعد پاکستان کے ساتھ تفتان سرحد بند کردی ہے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع نے بتایا کہ ایران کی جانب سے امیگریشن اور ٹرانزٹ گیٹ…
بلوچ مظاہرین پر ایرانی فورسز کی فائرنگ سے متعدد بلوچ ہلاک
مغربی بلوچستان کے علاقے زاہدان میں ہونے والے مظاہرے پر ایرانی فورسز نے آتشیں ہتھیاروں کے منہ کھول دیے، جس کے باعث متعدد بلوچوں کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ایرانی بلوچستان کے مقامی ذرائع کے مطابق ہلاکتوں کی تعداد چالیس ہے، جبکہ…
ایران آوارگی (قسط-7)
صبح ہم لاشار کے گاؤں کوپچ سے اپنے میزبانوں کی تین گاڑیوں میں ایران شہر کے لیے روانہ ہوئے۔ میزبانوں نے رات کو فون کر کے لاری اڈہ سے ہمارے لیے مشہد کی ٹکٹیں بک کروائیں تھیں۔ کچھ دوستوں کا خیال تھا کہ سیستان و بلوچستان صوبے کے صوبائی ہیڈ کوارٹر زاھدان میں…