بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی داستانیں، جنہیں سن کر آنکھوں میں سیلاب آ جائے۔۔
اُس دن گوٹھ پیپڑی میں پانی گھٹنوں سے اوپر تھا۔ پچھتر سالہ احمد یار کبھی ایک جانب دوڑ رہے تھے تو کبھی دوسری طرف۔ ان کا غم دوہرا تھا۔ ابھی ایک دن پہلے ان کے لاڈلے بیٹے کا گھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا۔ اب انہیں اپنے بیٹے اور اس کے بیوی بچوں کی…
وزیراعظم سیلاب متاثرین سے ملاقات کے لئے بلوچستان پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف کو کوئٹہ ائیرپورٹ پر بلوچستان میں سیلاب زدہ علاقوں میں جاری امدادی سرگرمیوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کوئٹہ سے قلعہ سیف اللہ روانہ ہوگئے جہاں وہ خشنوب خیمہ بستی میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے۔ این ڈی آیم اے…
بلوچستان کا کوئی والی وارث ہے؟
صوبہ پنجاب میں جب سیاسی جماعتیں اپنے اپنے پنجاب اسمبلی کے اراکین کا پہرہ دے رہی تھیں، جب جوڑ توڑ ہو رہی تھی کہ پنجاب کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہو گا، جب سپریم کورٹ پر بھرپور انداز میں تنقید اس لیے کی جا رہی تھی کہ فل کورٹ بینچ نہیں بنایا، جب سیاسی جماعت…
زیارت آپریشن میں ’مارے جانے‘ والے شخص کی پریس کانفرنس
گزشتہ روز زیارت آپریشن میں ’مارے جانے والے‘ شخص نے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ وہ زندہ ہیں بلوچستان میں زیارت آپریشن میں ہلاک ہونے والے نو افراد میں سے جس شخص کو انجنیئر ظہیر احمد کے طور پر شناخت کیا گیا تھا، وہ…
بارشوں سے بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں تباہی، انتظامیہ کیا کر رہی ہے؟
بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ درجنوں ہلاکتوں کے ساتھ ساتھ ہزاروں افراد بے گھر اور مویشی سیلاب برد ہو چکے ہیں۔ سوشل میڈیا پر احتجاج اور شدید نکتہ چینی کے بعد آج بالآخر ملکی وزیر اعظم نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے بلوچستان میں…
زیارت آپریشن میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم
محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بلوچستان ٹربیونلز آف انکوائری آرڈیننس 1969 کے سیکشن (3) کی ذیلی دفعہ (1) کے ذریعے دیے گئے اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے حکومت بلوچستان ہائی کورٹ آف بلوچستان کے جج جسٹس محمد اعجاز سواتی کو…
بلوچ پختون اختلافات
مرحوم عطاءاللہ مینگل کی کہانی جاری ہے، پاکستان میں ترقی پسند سیاسی قوتوں کی پہلی پارٹی نیشنل عوامی پارٹی تھی، اس اتحاد کو بنانے میں کمیونسٹ پارٹی نے بنیادی کردار ادا کیا تھا، اس پارٹی میں مغربی پاکستان کے مختلف صوبوں سے سیاسی پارٹیاں شامل تھیں۔ اس میں…