سیلاب متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے کے لیے اوج فاطمہ کا اپنا ایک الگ نظریہ ہے
ملک میں سیلاب کی وجہ سے مشکل کی اس گھڑی میں فلاحی تنظیمیں اور مختلف افراد مختلف انداز سے ضرورت مندوں کی مدد کر رہے ہیں لیکن متاثرین میں کھانا تقسیم کرنے کے حوالے سے سیدہ اوج فاطمہ کا اپنا ایک الگ نظریہ ہے جب اوج فاطمہ کو بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں…
ایران آوارگی (قسط 6)
گزشتہ قسط میں میں نے لاشار کی وجہِ تسمیہ کے حوالے سے دو روایات کا تذکرہ کیا تھا، اس بارے میں (فیسبک پر) ایک کمینٹ میں امین ہوتی نے یہ لکھا کہ ”یہ لاش آور (لاشیں بہا کر لانے والی نہیں) بلکہ ”لاش+وار“ ہے، جس کے معنیٰ ہیں: لاش کھانے والی ندی“ کیونکہ اس ندی…
جنگی جرائم کے شکار بچے، جنہیں بھلا دیا گیا!
اس وقت دنیا بھر میں 452 ملین سے زائد بچے جنگ زدہ ممالک و خطوں ميں رہتے ہيں۔ ان کے زخموں اور اموات کی بہت کم تحقیقات کی جاتی ہیں اور ان کے خلاف جرائم کی سزا شاذ و نادر ہی دی جاتی ہے یہ المناک کہانی یوکرینی شہر ونیتسیا کی رہائشی بدقسمت لیزا کی…
ایران آوارگی (قسط 5)
گزشتہ قسط میں، مَیں نے قصر قند سے پہلے ایک خوبصورت علاقے ’ھیت‘ کی بات کی تھی۔ علاقوں کی خوبصورتی کے بارے میں ایک بلوچی شعر ہے، جس میں ھیت، گنجا باد، بگ، پارود، راسک، باھو، کیچ کا ذکر ہے: ھیتءء گنجاباد ءء بگاں، پارودگوں ھاتوئیں جناںز راسک گوں ٹی ءٔ…
بلوچستان کا ’دشت‘ تالابوں کی سرزمین میں کیسے بدلا؟
یہ بلوچستان میں واقع دشت کا علاقہ ہے لیکن حالیہ تباہ کن بارشوں میں یہ کسی ’دشت‘ کی طرح بنجر یا صحرا سا نہیں لگ رہا تھا کیونکہ چاروں جانب گہرے پانی کے درجنوں تالاب تھے ان تالابوں کے بیچ کہیں پگڈنڈیاں تھیں جو اِسی پانی میں پھسلتی جاتی تھیں اور کہیں پلستر…
بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خواتین نفسیاتی مسائل کا شکار ہونے لگیں
بلوچستان میں ایک جانب جہاں سیلاب نے نظام زندگی کو مفلوج کر رکھا ہے اور لوگ مختلف وبائی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں، وہیں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خواتین صحت اور نفسیاتی مسائل سے دوچار ہیں خواتین کی نفسیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سیلاب جیسی قدرتی آفت…
پنجگور: لیویز اہلکار سمیت چار ملزمان کی تین لڑکوں سے اجتماعی زیادتی
صوبہ بلوچستان کے ضلع پنجگور کے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایک سرکاری عمارت میں لیویز اہلکار سمیت چار ملزمان نے تین لڑکوں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ہے پنجگور سٹی پولیس تھانے کے ایس ایچ او امیر جان نے بتایا کہ زیادتی کا یہ واقعہ چھ ستمبر کو پنجگور کے کمشنر…
ایران آوارگی (قسط-4)
5 جولائی کی دوپہر کو ہم تین گاڑیوں کے قافلے میں ایران شہر پہنچے، راستے میں یہ علاقے آئے: جیکی کور – یہ نوحانی بلوچوں کی اکثریت کا علاقہ ہے۔ تافتان بارڈر سے آنے والے بھی جکی کور سے ہی آگے جاتے ہیں۔ یہاں سے ایک راستہ سرباز کو جاتا ہے۔ سرباز کا علاقہ…