چینی کمپنی نے پچاس سال تک بغیر چارج کیے چلنے والی بیٹری بنا لی!
ایک قابل ذکر تکنیکی چھلانگ میں، بیجنگ میں قائم چینی اسٹارٹ اپ کمپنی بیٹاوولٹ نے ایک ایسی انقلابی بیٹری متعارف کرائی ہے، جس کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ چارجنگ یا دیکھ بھال کے بغیر پچاس سال تک بجلی پیدا کر سکتی ہے۔ یہ اہم جدت طرازی توانائی کے ذخیرے…
کیا رات بھر چارجنگ یا لیتھیئم بیٹری کے باعث موبائل فون اچانک پھٹ سکتا ہے؟
پیر کے دن وکیل عثمان خان یوسفزئی اسلام آباد کچہری میں عدالت میں موجود تھے، کہ اچانک اُنہوں نے اپنے کوٹ کی جیب سے دھواں اٹھتے دیکھا۔ خطرہ بھانپتے ہوئے انہوں نے فوراً کوٹ اُتار پھینکا۔۔ کچھ ہی دیر میں کوٹ کی جیب میں موجود اُن کا موبائل مکمل طور پر جل چکا…
نئی دھات کی دریافت، بیٹری ٹیکنالوجی میں اہم پیش رفت متوقع!
سیمی کنڈکٹر میں بڑے پیمانے پر استعمال ہونے والے ایک خاص عنصر کی کثیر مقدار پر مشتمل ایک ایسی کچ دھات جو پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی، چین میں دریافت ہوئی ہے، جس سے بیٹری ٹیکنالوجی میں نئی پیش رفت کی توقع ہے ماہرین ارضیات کو شمالی چین کے اندرونی منگولیا سے…
برقی گاڑی کے لیے ’سپر فاسٹ بیٹری‘ جو 10 منٹ چارج کرنے پر 400 کلومیٹر چلے گی
ایک زمانہ تھا، جب موبائل فونز کو مکمل چارج کرنے کے لیے کافی وقت درکار ہوا کرتا تھا، گھر سے باہر اگر فون کی چارجنگ ختم ہو جائے تو گویا ایک بڑی مشکل آن پڑتی تھی۔ لیکن اب اکثر موبائل فونز کے لیےنہ صرف ’سپر فاسٹ‘ چارجنگ کی سہولت موجود ہے، بلکہ ’بیٹری پیک‘…
ماحول دوست بیٹری فری ڈیوائسز بنانے میں سرگرم پاکستانی پی ایچ ڈی اسکالر
ہم میں سے ہر ایک کو کبھی نہ کبھی موبائل فون یا دیگر آلات میں استعمال ہونے والی بیٹریوں کی چارجنگ کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے میں ہم سوچتے ہیں کہ کیا ان بیٹریوں کے علاوہ کوئی اور راستہ بھی ہے؟ ممکن ہے ابھی تو اس کا جواب اثبات میں نہ ہو…
’پانچ منٹ میں بیٹری فُل‘ نئی ٹیکنالوجی سے لیس موبائل فونز کب لانچ ہونگے؟
موبائل بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی کے ذیلی ادارے ریڈمی نے موبائل فون کی بیٹری کی تیز ترین چارجنگ کا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ کمپنی نے ایک ایسی فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی تیار کی ہے، جو پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں موبائل کی مکمل خالی بیٹری کو سو فی صد تک چارج…