ٹیک انڈسٹری میں مسلمانوں کو اظہارِ رائے پر ردِعمل کا خوف رہتا ہے: سی ای او اوپن اے آئی
آرٹیفیشل انٹیلیجینس (اے آئی) چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ بنانے والی کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے سی ای او سیم آلٹمین نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے کہا ہے کہ ٹیک کمیونٹی میں مسلم ساتھیوں کو اظہارِ رائے پر خوف ہوتا ہے کہ انہیں ردِعمل کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں…
فلسطینی نژاد امریکیوں کا غزہ میں پھنسے رشتے داروں کے معاملے پر بائیڈن حکومت پر مقدمہ
دو فلسطینی امریکی خاندانوں نے بائیڈن حکومت پر دہرا معیار اپنانے پر مقدمہ دائر کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے غزہ میں پھنسے ان کے امریکی رشتے داروں کو جنگ سے متاثرہ علاقے سے نکالنے کے لیے اتنی کوششیں نہیں کیں، جتنی دُہری شہریت کے حامل اسرائیلیوں کے لیے کی…
غزہ جنگ پر موقف، مسلمانوں کا الیکشن میں بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان
امریکی صدر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ نہ کرنے پر مسلمان کمیونٹی کے رہنماؤں نے آئندہ انتخابات میں جو بائیڈن کی حمایت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ریاست مشی گن میں حکمران جماعت ڈیموکریٹس نے وائٹ ہاؤس کو خبردار…
صدر بائیڈن کے خونخوار کتے نے چار ماہ میں سات افراد کو کاٹ کھایا!
امریکی صدر جو بائیڈن کے ’کمانڈر‘ نامی جرمن شیفرڈ کتے نے مبینہ طور پر گذشتہ سال چار ماہ کے عرصے میں سات افراد کو کاٹ کھایا ہے۔ یہ وائٹ ہاؤس کا دوسرا کتا ہے جس نے اس قدر جارحانہ رویے کا مظاہرہ کیا ہو۔ اس سے قبل ایک اور کتے ’میجر‘ (’فرسٹ ڈاگ‘) کو بھی…
تین سو سے کم یونٹ استعمال کرنے والےصارفین سے 14.24 روپے فی یونٹ تک اضافی وصول کرنے کا حکومتی منصوبہ!
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی زیرِ قیادت پی ڈی ایم کی مخلوط حکومت نے بجلی کے چھوٹے صارفین کو فی یونٹ 14.24 روپے اضافے کا بڑا جھٹکا دینے کا منصوبہ بنا لیا ہے وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے پارلیمان کو بتایا ہے کہ حکومت آٹھ ماہ کے عرصے میں مختلف شیڈول میں 300…
امریکی صدر کے گھر سے مزید خفیہ دستاویزات برآمد، جو بائیڈن نے ’معصومانہ غلطی‘ قرار دے دیا
امریکی محکمہ انصاف کے عہدے داروں کو رواں ہفتے ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کی ذاتی رہائش گاہ کی تلاشی کے دوران چھ مزید خفیہ دستاویزات ملی ہیں اس بات کا انکشاف صدر کے ذاتی وکیل نے ہفتے کو ایک بیان میں کیا جو صدر بائیڈن کے لیے ایک اور شرمندگی کا باعث بنا اور…
معاملہ تیل کی پیداوار کا۔۔ بائیڈن کی سعودی عرب کو سخت نتائج کی دھمکی
امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کرنے کی صورت میں سعودی عرب کو نتائج بھگتنے پڑیں گے امریکہ کے اعتراضات کے باوجود تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کی جانب سے گزشتہ ہفتے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کے…