اپوزيشن کا یو ٹرن، او آئی سی پر اثر انداز نہ ہونے کا اعلان
اسلام آباد – اپوزيشن جماعتوں نے او آئی سی اجلاس کے موقع پر کسی بھی طرح اثر انداز نہ ہونے کی یقین دہانی کا اعلان کیا ہے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس کے موقع پر اسلامی دنیا کے وزرائے خارجہ، مندوبین اور دیگر…
دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں، بلاول. ہمت ہے تو روک کر دکھائیں، شیخ رشید
اسلام آباد – پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر اسپیکر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سےنہیں اٹھیں گے، پھر دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟ اسلام آباد میں اپوزیشن قائدین…
پیپلز پارٹی جی ٹی روڈ اور تحریک انصاف کراچی میں امتحان دے گی، لیکن پاس کون ہوگا؟
کراچی – چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں عوامی مارچ جنوبی پنجاب میں موجود ہے، جبکہ اس کے مد مقابل حکمران جماعت تحریک انصاف کا مارچ گھوٹکی سے ہوتا ہوا زیریں سندھ پہنچ چکا ہے تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دونوں کی مقبولیت کا اصل امتحان…
زرداری اور بلاول کی شہباز اور مریم سے ملاقات، زرداری کا شہباز سے تحریک عدم اعتماد لانے کا مطالبہ
لاہور – مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں پیپلز پارٹی نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا مطالبہ کردیا ہے، تاہم ن لیگ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حتمی فیصلہ نواز شریف کریں گے شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے…
بلاول بھٹو اور شیریں مزاری کے درمیان تنازع کے بعد قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس منسوخ ہونے کی وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد – قومی اسمبلی کے سیکریٹریٹ نے ہیومن رائٹس کمیٹی کا اجلاس منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے، حکومت اور اپوزیشن کے اراکین کے درمیان اختلافات کے بعد وفاقی وزیر نے چیئرمین وزیر بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے ایجنڈا کو یکطرفہ طور پر حتمی شکل دینے پر…
27 فروری کو اسلام آباد لانگ مارچ، پیپلز پارٹی نے حکمت عملی بنا لی
اسلام آباد – پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف 27 فروری کے لانگ مارچ کی حکمت عملی ترتیب دیتے ہوئے دو سابق وزرائے اعظم راجا پرویز اشرف اور یوسف رضا گیلانی کو پنجاب سے زیادہ سے زیادہ پارٹی کارکنان کو متحرک کرنے کی ہدایت کی ہے…
پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان. حمایت کریں یا مخالفت؟ پی ڈی ایم مخمصے کا شکار
لاہور – پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوریت ہے دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے اعلان پر کثیرالجماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان…