آپ کا اگلا کمپیوٹر شاید کسی کھاد کے ڈھیر میں اُگے گا۔
ذرا لمحہ بھر کو تصور کیجیے کہ آپ کے باورچی خانے کے کاؤنٹر پر رکھا ہوا ایک مشروم نہ صرف بڑھ رہا ہے بلکہ ڈیٹا بھی محفوظ کر رہا ہے، ردِعمل دے رہا ہے، اور وقت کے ساتھ ”سیکھ“ رہا ہے۔۔ یہ محض سائنسی افسانہ نہیں، بلکہ اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی ایک حیران کن…
ہم جس دوا کی تلاش میں تھے، وہ پہلے سے ہی ہمارے اندر موجود تھی!
یہ کہانی ایک خزانے کی تلاش کی ہے، ایسے خزانے کی جسے سائنسدان صدیوں سے کھوج رہے تھے، اور جب ملا، تو معلوم ہوا کہ وہ سونے کی کان ہمارے جسم کے اندر ہی موجود تھی۔ یہ کوئی روایتی دریافت نہیں، بلکہ ہمارے مدافعتی نظام کے بارے میں ایک بالکل نئی بصیرت ہے، ایسی…
نیند کے دوران دماغ کی صفائی کرنے والی ٹوپی
ٹیکساس: امریکی فوج نے ایسی ٹوپی بنانے کے لیے اٹھائیس لاکھ ڈالر جاری کیے ہیں، جو نیند کے دوران نہ صرف فوجیوں کی دماغی کارکردگی پر نظر رکھے گی بلکہ دماغ میں جمع ہوجانے والے فاسد مادّوں کی صفائی بھی کرے گی واضح رہے کہ اب تک کی تحقیقات سے ثابت ہوچکا ہے کہ جب…
جیب میں سما جانے والا جدید الٹراساؤنڈ نظام
نیویارک : اس وقت دنیا بھر میں لگ بھگ چار ارب افراد ایسے ہیں جنہیں مختلف امراض کی تشخیص کے لیے الٹراساؤنڈ اور ایکس رے کی سہولت میسر نہیں۔ اب ییل یونیورسٹی کے سائنسداں نے دنیا کے سب سے چھوٹے، کم خرچ اور مؤثر ترین الٹراساؤنڈ نظام کی صورت میں اس کا بہترین…
مصنوعی گردہ، جو مستقبل میں ڈائیلیسس مشین کی جگہ لے سکے گا
کیلیفورنیا: اگر گردے ناکارہ ہو جائیں تو مریضوں کو ہفتے میں کم ازکم ایک مرتبہ ڈائلیسس کے تکلیف دہ اور پیچیدہ عمل سے گزرنا پڑتا ہے، لیکن اب یونیورسٹی آف کیلیفورنیا سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے سائنسدانوں نے مسلسل دس سال کی محنت سے مٹھی میں سما سکنے جتنا…