بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے؟ دوا سے بہتر ہے کہ پانچ منٹ تک سانس کی ’خاص‘ مشق کریں
کولوراڈو : امریکی ماہرین نے اپنی تحقیق کے ذریعے یہ دریافت کیا ہے کہ بلڈ پریشر کم کرتے ہوئے رگوں کی صحت بہتر بنانے اور دل کی بیماریوں سے بچنے کے لیے سانس کی ایک خاص مشق صرف پانچ منٹ روزانہ کرلی جائے تو وہ دوا اور دوسری ورزش سے بھی بہتر ثابت ہوسکتی ہے…