اچھی نیند: صحت و سکون کی خاموش محافظ۔۔ پانچ سائنسی طریقے جو آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں!
دنیا بھر میں تندرستی کی تحریک زوروں پر ہے۔ ہم نت نئے ڈائٹ پلانز، ورزش کے لیے مہنگے جمز کی ممبرشپ، فوڈ سپلیمنٹس اور فٹنس گیجٹس پر پیسے اور وقت خرچ کرتے ہیں۔۔ پھر وہ گھر جاتے ہیں، رات گئے تک ٹی وی دیکھتے ہیں، موبائل فون استعمال کرتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ وہ…
تھکن حد سے زیادہ اور نیند آنکھوں سے کوسوں دور۔۔ وجہ اور حل کیا ہے؟
اکثر لوگوں کے ساتھ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ دن بھر کی سخت دوڑ دھوپ اور محنت و مشقت کے بعد بہت زیادہ تھکن کے باوجود جب رات گئے وہ بستر پر سونے جاتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ نیند آنکھوں سے کوسوں دور چلی گئی ہے۔۔ بستر پر کروٹیں بدلتے بدلتے جب…
ہمارے جسم کا ’سرکیڈیئن کلاک‘ اور نیند کا صحت سے تعلق، جن کا جاننا بہت ضروری ہے
نیند کی صحت کے حوالے سے بالعموم اور دل کی صحت کے حوالے سے بالخصوص کتنی زیادہ اہمیت ہے، اس کا اندازہ 2022ع میں امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے معالجین کی کہی گئی اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ’مریضوں سے یہ پوچھنا کہ وہ کتنے گھنٹے سوتے ہیں، اتنا ہی ضروری ہے…
رات دیر سے دن چڑھے تک سونے والے کس بیماری کا شکار ہو سکتے ہیں؟
اگر آپ رات دیر سے سو کر دن چڑھنے کے بعد جاگتے ہیں تو جان لیں کہ آپ کی صحت کو ٹائپ-2 ذیابیطس اور عارضہ قلب کا شدید خطرہ لاحق ہوسکتا ہے ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ رات دیر گئے تک جاگنے والے افراد کا فٹنس لیول کم رہا اور آرام کرتے…
کھانے کے اوقات ہماری ذہنی صحت کو متاثر کرسکتے ہیں، تحقیق
امریکی ریاست میساچوسیٹس میں قائم بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے شفٹوں کی نوکریوں کے شیڈول کا نمونہ بنایا جس میں انہوں نے بے وقت کھانا کھانے والے افراد میں ڈپریشن اور بے چینی میں اضافہ دیکھا۔ تحقیق کے شریک مصنف فرینک شیئر کا…