نیورو سائنسدانوں کی دریافت: سیکھنے کی رفتار دوگنا کرنے کا راز
کیا آپ اپنی ذہانت کو اگلے درجے پر لے جانا چاہتے ہیں؟ ایسا کون ہوگا، جو اس سوال کا جواب نفی میں دے گا! کیا کبھی ایسا محسوس ہوا کہ آپ کے پاس وقت کم اور سیکھنے کے لئے بہت کچھ ہے؟ کوئی نئی زبان سیکھنی ہو، امتحان کی تیاری کرنی ہو، یا زندگی میں…
انسانی دماغ نیند میں مستقبل کی پیش گوئی اور منصوبہ بندی کرتا ہے: تحقیق
جب ہم نیند میں ہوتے ہیں تو ہمارا دماغ ہمیں ماضی کے واقعات ہی نہیں دکھاتا، بلکہ مستقبل کے تجربات کی بھی پیش گوئی کرتا ہے۔ یہ بات ایک نئی تحقیق کے بعد بتائی گئی ہے، جو الزائمر (یادداشت کے خاتمے) جیسے نروس سسٹم کے امراض کے بہتر علاج میں مدد دے سکتی ہے۔ اس…
کیا پھلوں پر بھنبھناتی مکھی دماغی کینسر کے مریض کی جان بچانے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔۔!؟
کیا عام مکھی کی مدد سے، دماغی کینسر کے مریض کی جان بچائی جا سکتی ہے؟ اس بظاہر مضحکہ خیز سوال کا جواب، حیران کن طور پر، ہاں میں ہے۔ اب اس کا مطلب یہ نہیں کہ مکھی منہ سے کھانی پڑے گی۔۔ لیکن اگر کسی برین ٹیومر جیسی صحت کی حالت کے لیے کسی…
کیا ہم واقعی اپنے دماغ کا صرف 10 فیصد استعمال کرتے ہیں؟
بعض لوگوں کو یہ کہتے سنا جاتا ہے کہ ہم اپنے دماغ کا صرف 10 فیصد استعمال کرتے ہیں۔ یہ خیال ان کے ذہنوں میں کیسے آیا؟ ایک حد تک ذمہ داری فلموں کی ہے۔ بہت سی فلمیں ایسی ہیں جن میں دکھایا جاتا ہے کہ انسان نے اپنے دماغ کے سوئے ہوئے حصوں کو…
دماغی ساخت احساس، رویے اور خیالات پر اثر انداز ہوتی ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ دماغ کی ساخت ہمارے احساس، رویے اور جسم کے مواصلاتی نظام پر اہم کردار ادا کرتی ہے اس تحقیق کے نتائج ’نیچر‘ نامی جریدے میں شائع ہوئے ہیں، جو آسٹریلیا کے میلبورن میں یونیورسٹی آف موناش کے سائنسدانوں نے کی ہے، جس سے معلوم ہوا…
سائنسدان پہلی بار حشرات کے مکمل دماغ کا نقشہ بنانے میں کامیاب
ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے حشرات کے دماغ کا پہلا اور مکمل نقشہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے یہ تحقیق ’سائنس‘ جریدے میں شائع ہوئی ہے نقشے میں پھلوں کی مکھی کے بچے کے دماغ میں موجود ہر ایک نیوران (پیغام رسانی کا کام کرنے والے خلیوں) کو دکھایا گیا…