’انسرٹین زون‘: پراسراریت میں لپٹا انسانی دماغ کا وہ حصہ، جو سائنسدانوں کے لیے آج بھی ایک معمہ ہے
انسانی دماغ طاقت کے ساتھ ساتھ پراسراریت بھی رکھتا ہے۔ دماغ کا وزن قریب ڈیڑھ کلو گرام ہوتا ہے مگر اس میں لگ بھگ 8600 کروڑ نیوران اس کی باہری تہہ، جسے ’گرے میٹر‘ کے نام سے جانا جاتا ہے، بناتے ہیں۔ یہ تعداد کائنات میں موجود ستاروں جتنی ہے نیوران ایک دوسرے…
سائنسدان پہلی بار حشرات کے مکمل دماغ کا نقشہ بنانے میں کامیاب
ایک نئی تحقیق میں سائنسدانوں نے حشرات کے دماغ کا پہلا اور مکمل نقشہ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے یہ تحقیق ’سائنس‘ جریدے میں شائع ہوئی ہے نقشے میں پھلوں کی مکھی کے بچے کے دماغ میں موجود ہر ایک نیوران (پیغام رسانی کا کام کرنے والے خلیوں) کو دکھایا گیا…
کیا آپ آنکھوں کو ڈھانپ کر سونے کے دماغی فوائد کے بارے میں جانتے ہیں؟
حال ہی میں برطانوی سائنسدانوں نے دو مختلف تجربات سے ثابت کیا ہے کہ رات کے وقت آنکھوں کو کسی ماسک سے ڈھانپ کر سونے سے دماغی فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اگلے روز آپ توانا ہوکر بیدار ہوتے ہیں اگرچہ اس میں تحقیق میں شرکا کی تعداد کم ہے، لیکن اس کے باوجود اس…
تین ہزار سال قدیم کھوپڑی پر دماغ کی سرجری کے نشانات کا معمہ
آثار قدیمہ کے ماہرین نے کانسی کے دور کے ایسے دو بھائیوں کی قبریں دریافت کی ہیں، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پندرہویں صدی قبل مسیح کے دوران اسرائیل میں رہتے تھے۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ ان بھائیوں میں سے ایک کی موت سے قبل ابتدائی شکل میں ’دماغ کی…
دماغ میں وہ کون سی لہریں ہیں، جو جذبات قابو میں رکھتی ہیں؟ نئی تحقیق
انسانی دماغی کی پیچیدگیوں کو سمجھنا ایک مشکل ترین عمل ہے۔ اب دماغ کی مختلف لہروں کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ ان میں سے تھیٹا لہریں یا امواج انسانی جذبات کو باقاعدہ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں تھیٹا امواج کی وجہ سے ہی ہم شور کے ماحول میں توجہ سے کام…
تین ہزار سال پہلے تک انسانوں کا دماغ بڑا کیوں تھا؟
آپ کے آباؤ اجداد کے دماغ کا حجم آپ کے دماغ کے حجم سے بڑے تھے۔ کئی ہزار سال پہلے انسان نے اس وقت ایک تاریخی سنگِ میل عبور کیا تھا جب تاریخ کی پہلی تہذیب سامنے آئی تھی۔ دنیا کے پہلے شہروں میں گھومنے پھرنے اور ملنے جلنے والے لوگ جدید دور کے شہریوں…