خوف، مزاحمت اور دیواروں میں قید گواہی
کل شام، اپنے گاؤں کے درختوں کے سائے میں اور فصلوں کے درمیان چلتے ہوئے، جب اچانک ایک اژدھے پر نظر پڑی، جسے ہم بھیڑیا ٹاؤن کہتے ہیں، تو ایک لمحے کو خوف سے آنکھیں بند ہو گئیں۔ یہی گاؤں، میری جنم بھومی، جس کے آنگن میں کبھی طرح طرح کے درختوں کی چھاؤں ہوا…
تاریخ نویسی اور برطانوی سامراج
ہر قوم اپنے ماضی کی تاریخ لکھ کر پرانے ادوار اور واقعات کو محفوظ کرتی ہے، لیکن تاریخ نویسی پر حکمراں طبقے کا قبضہ ہوتا ہے، جو اس کے بیانیے کو اپنی شہرت اور مفادات کے لیے استعمال کرتا ہے۔ اس تاریخ نویسی میں عام لوگوں کو شامل نہیں کیا جاتا ھے۔ جب یورپی…
برطانوی ایمپیریل ازم ختم مگر کلچراب بھی زندہ
برطانوی ایمپیریل ازم اپنا تاریخی کردار ختم کر کے جا چکا ہے۔ اب مورخین اس کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خاص طور پر کمبریج اور آکسفورڈ یونیورسٹیوں کی جانب سے اس موضوع پر کئی جلدیں شائع ہو چکی ہیں۔ جن میں مورخین نے اس کا تجزیہ کرتے ہوئے اس کے ورثے…
ہمارے خالی ہاتھوں میں تصویریں بھی ورچوئل ہیں
میرے دادا سات برس کے تھے، جب ان کے والد فوت ہوئے۔ طاعون تھا برصغیر میں، بہت زوروں کا۔۔ 1918 کا سن تھا اور کوئی گھر ایسا نہیں تھا جس سے میت نہ اٹھی ہو۔ انہوں نے اپنے والد یعنی میرے پردادا کے بارے میں بہت کچھ لکھا، جو مجھے ان کی ڈائری سے پتا…
عجب خان آفریدی، برطانوی سرکار کا باغی یا آزادی کا ہیرو؟
پاکستان آرمی میں کمیشن کے خواہش مند نوجوانوں کی اہلیت جانچنے کے لیے انہیں خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں قائم سینٹر بلایا جاتا ہے۔ اس سینٹر میں ایک عمارت انٹر سروسز سلیکشن بورڈ ہاؤس کہلاتی ہے۔ موجودہ عمارت میں آئی ایس ایس بی کے سربراہ کا دفتر واقع ہے۔…
محمد علی جناح کی سیاسی زندگی کا آغاز کیسے ہوا؟
نومبر 1908 میں جب ہندوستان پر برطانوی تسلط کے 50 سال مکمل ہوئے تو اس موقعے پر شہنشاہ ہند ایڈورڈ ہفتم نے اپنے اعلان میں ہندوستانیوں کو یقین دلایا کہ ان کے اس مطالبے کو کہ انہیں حکومت اور قانون سازی کے اختیارات ملنے چاہییں، جلد از جلد پورا کیا جائے گا ان…
’برطانیہ نے ہندوستان کو تہذیب سکھائی‘ امریکی ٹی وی اینکر کے بیان پر غم و غصہ
’برطانیہ نے ہندوستان کو تہذیب سکھائی‘ یہ کہنا ہے ایک امریکی ٹی وی اینکر کا، جو اپنی اس بات پر بھارتیوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید کی زد میں ہیں اپنی اس بات کی دلیل کے طور پر فاکس نیوز چینل سے تعلق رکھنے والے ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا کہ برطانوی راج…
تقسیم ہند کے دوران درجنوں جانیں بچانے والے مسلمان، ہندو اور سکھ
’15 اگست 1947 سے ہندوستان میں دو آزاد مملکتیں قائم کی جائیں گی جو بالترتیب بھارت اور پاکستان کے نام سے جانی جائیں گی۔‘ یہ برطانوی پارلیمان سے منظور شدہ اور پھر تاج برطانیہ کی رضامندی سے قانون کی شکل اختیار کرنے والے انڈین انڈپینڈنس ایکٹ 1947 کے تیسویں…