احتجاجاً خود کو آگ لگانے والا تیونس کا فٹبالر جان کی بازی ہار گیا
تیونس میں ایک پیشہ ور فٹ بالر نزار عیسیٰ اس ہفتے کے شروع میں احتجاجاً خود کو آگ لگانے کے بعد انتقال کر گئے انہوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا، انہیں اسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے ان کے بھائی ریاد نے اے…
دنیا کی قدیم ترین جینز کی پینٹ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے ساحل کے قریب 1857ع میں ڈوبنے والے بحری جہاز کے سامان سے برآمد ہونے والی ایک جینز کی پینٹ نیلامی میں ایک لاکھ چودہ ہزار ڈالر یعنی لگ بھگ ڈھائی کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے ہولبرٹ ویسٹرن امریکن کلیکشن نامی نیلام گھر کے مطابق…
وہ درخت، جس کے پاس جانے پر چھ ماہ قید اور 5 ہزار ڈالر جرمانہ ہو سکتا ہے
دنیا کا بلند ترین زندہ درخت امریکا میں واقع ہے، لیکن اب وہاں جانے سے پانچ ہزار ڈالر جرمانہ اور چھ ماہ قید کی سزا بھی ہو سکتی ہے کیلیفورنیا کے ریڈ وُڈ نیشنل پارک کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ ان کی حدود میں موجود ’ہائپیریئن‘ نامی درخت کو مہم جُو حضرات سے شدید…
کیلیفورنیا سے لایا جانے والا کینو سرگودھا کا ’سن آف سوائل‘ کیسے بنا؟
سرگودھا – پنجاب کے علاقے سرگودھا کے کینو کو دنیا بھر میں بہترین کینوؤں میں شامل کیا ہے، لیکن شاید بہت کم لوگ یہ جانتے ہوں کہ یہ کینو پہلی مرتبہ سرگودھا میں نہیں، بلکہ امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں اگایا گیا تھا کینو 1960ع کی دہائی میں امریکا سے…
دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل کی آزمائشی پرواز کامیابی سے مکمل
کیلیفورنیا : دنیا کی پہلی جیٹ پیک اڑن موٹر سائیکل نے کامیابی سے اپنی آزمائشی پرواز مکمل کرلی ہے۔ ’اسپیڈر‘ نامی یہ موٹرسائیکل ڈیڑھ سال کی مسلسل محنت کے بعد آزمائش کے تمام مراحل سے گزری ہے اس اڑنے والی موٹر سائیکل کو کیلیفورنیا کی ’جیٹ پیک ایوی ایشن‘…
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ کے ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺍٓﮒ چالیس ﻻﮐﮫ ہیکٹر ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ ﮔﺌﯽ
ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮕﯽ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﺍٓﮒ ﻧﮯ چالیس ﻻﮐﮫ ہیکٹر ﺗﮏ ﮐﺎ ﺭﻗﺒﮧ ﺟﻼﮐﺮ ﺧﺎﮐﺴﺘﺮ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﯾﮧ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﺍٓﮒ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﮐﯿﻠﯿﻔﻮﺭﻧﯿﺎ ﮐﮯ ﺟﻨﮕﻼﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺭﻭﺯ ﻗﺒﻞ ﺑﮭﮍﮐﯽ ﺗﮭﯽ، جس نے ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﻻﮐﮭﻮﮞ ہیکٹرز ﺗﮏ ﭘﮭﯿﻞ کر تباہی مچا دی ہے ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﮍﮐﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ یہ ﺍٓﮒ اب…