کینسر کے علاج میں اگلی بڑی پیش رفت، ویکسین کی تیاری
کئی دہائیوں کی تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اب یہ امکان ظاہر کیا ہے کہ کینسر کے بارے میں تحقیق اہم موڑ پر پہنچ گئی ہے، جس کے بعد یہ پیش گوئی کی جا رہی ہے کہ آئندہ پانچ برس میں اس مرض کے لیے متعدد ویکسینز تیار ہو جائیں گی ان ویکسینز کے بارے…
کینسر اور دل کی بیماری کی ویکسین ’2030 تک تیار ہو سکتی ہے‘
طبی ماہرین کا ماننا ہے کہ زندگی بچانے والی ویکسینز سنگین طبی مسائل، جن میں کینسر اور دل کی بیماری شامل ہیں، کے علاج کے لیے اگلے سات برسوں میں تیار ہو جائیں گی برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فارما سیوٹیکل کمپنی…
کینسر کے علاج کے سلسلے میں جلد خوشخبری متوقع
ترک نژاد طبی سائنسدانوں اوگور شاہین اور ان کی اہلیہ اوزلم تورجی کا کہنا ہے کہ دنیا چند سال کے اندر موذی بیماری کینسر کے خلاف ویکسین کی ایجاد سے مستفید ہو سکے گی اپنے ایک تازہ ترین انٹرویو میں دونوں سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ کینسر کے خلیوں کو تباہ کرنے…
دو دواساز کمپنیاں کینسر کی طاقتور ویکسین بنانے پر متفق
امریکا کی دو معروف دوا ساز کمپنیوں ’موڈرینا اور مرک انشورنس‘ نے دو مختلف فارمولوں پر مبنی ایک طاقتور ویکسین بنانے پر اتفاق کر لیا ہے واضح رہے کہ موڈرینا کمپنی نے پہلے سے ہی اسکن کینسر سمیت دیگر کینسر کے مرض کو ختم کرنے کے لیے مدد فراہم کرنے والی ویکسین…