سندھ میں معذور بچوں کیلئے جاری تعلیمی بجٹ کا پانچ سالہ ریکارڈ طلب
کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے صوبے میں معذور بچوں کی تعلیم کی فراہمی کے لیئے اسپیشل سیکریٹری محکمہ تعلیم سے پچھلے پانچ سال میں ملنے والے بجٹ کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے سندھ ہائی کورٹ نے ہدایت کی ہے کہ سیکریٹری اسپیشل ایجوکیشن، اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سندھ، اسپیشل…