چین پاکستان تعلقات: سی پیک کے بدلتی ہوئے محرکات
1950 میں عوامی جمہوریہ چین کو پاکستان کے سرکاری طور پر تسلیم کیے جانے کے بعد سے ہر دہائی کے ساتھ پاکستان اور چین کے تعلقات مضبوط تر ہوئے ہیں۔ چین میں ان تعلقات کو ”لوہے سے مضبوط برادرانہ تعلقات“ کہا جاتا ہے. یہ تعلقات 2015 میں، ایک خاص مرحلے میں داخل…
میں نے کسی پر جنسی حملہ کرنے کا الزام نہیں لگایا، چینی ٹینس کھلاڑی
بیجنگ – چین کی ٹینس کھلاڑی پینگ شوائے نے اپنے پہلے بیان کے برعکس ایک تازہ بیان میں کہا ہے کہ ”میں نے کسی پر جنسی حملے کا کوئی الزام نہیں لگایا تھا.“ واضح رہے کہ سابق ومبلڈن اور فرنچ اوپن ڈبلز کی چمپیئن رہنے والی پینگ شوائے نے گزشتہ ماہ سوشل میڈیا…
دو حصوں میں تقسیم ہوتی دنیا.. کیا چین نیا بین الاقوامی نظام بنانے جارہا ہے؟
2021ء اپنی ہنگامہ خیزی کے ساتھ ختم ہونے کو ہے، ہر نئے سال کے آغاز پر عالمی رہنما روایتی پیغامات میں امن کی بات کرتے ہیں، لیکن ہر گزرتے دن کے ساتھ دنیا نت نئے تنازعات کا شکار ہوتی چلی جاتی ہے جو ’امن پسند‘ رہنماؤں کی پالیسیوں کی بدولت جنم لیتے ہیں نیا سال…
’ڈیموکریسی سمٹ‘ میں شرکت کی امریکی دعوت اور پاکستان کا انکار، وجہ ’ون چائنہ پالیسی‘ یا کچھ اور؟
اسلام آباد – پاکستان نے امریکا کی جانب سے ورچوئل ’ڈیموکریسی سمٹ‘ میں دعوت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے شرکت سے معذرت کر لی ہے، جسے پاکستان میں سیاسی، سفارتی اور بین الاقوامی سیاست کو سمجھنے والوں کی جانب سے درست فیصلہ قرار دیا جا رہا ہے دفتر خارجہ کی…
کیا ایپل کارپوریشن نے چین سے 275 ارب ڈالر کا خفیہ معاہدہ کیا تھا؟
سان فرانسسکو – امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایپل کارپوریشن کے سربراہ ٹِم کُک نے 2016 میں چینی حکومت سے 275 ارب ڈالر کا ایک خفیہ معاہدہ کیا تھا امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس معاہدے کے تحت ایپل کارپوریشن نے چین میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کرتے…
امریکا کے بیجنگ اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کی وجہ اویغور مسلم، ٹینس اسٹار پینگ شوائی یا کچھ اور؟
واشنگٹن – انسانی حقوق کے معاملات کے حوالے سے چین کی حکومت پر دباؤ بڑھاتے ہوئے وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ 2022 کے سرمائی اولمپکس کے لیے کوئی سرکاری وفد نہیں بھیجے گی، جبکہ چین نے اسے ایک سیاسی حربہ قرار دیا ہے وائٹ ہاؤس کی پریس…
ٹرمپ نے چین کی طرف سے بگرام ایئربیس پر قبضہ کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا
واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کی طرف سے بگرام ایئربیس پر قبضہ کرلے دیگر ملکوں کے لیے خطرہ بننے کا خدشہ ظاہر کیا ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جو بائیڈن کی پالیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے انخلاء شرمناک طریقے سے ہتھیار…
چین میں بچوں کے سر گول کرنے والے ہیلمٹ کی فروخت میں اضافہ
بیجنگ : چین میں ان دنوں بچوں کے سر مکمل گول بنانے کا رجحان بڑھ رہا ہے، جس کے لیے والدین اپنے بچوں کے سر کو گول شکل میں ڈھالنے والے ہیلمٹ اور ٹوپیوں پر ہزاروں ڈالر خرچ کررہے ہیں اس کی وجہ خوبصورتی کے بارے میں چین کے لوگوں میں پایا جانے والا یہ…