کیا انڈو پیسیفک خطے میں طاقت کا نیا توازن قائم ہونے جا رہا ہے؟
حال ہی میں ہونے والے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چھہترویں اجلاس کے ساتھ ساتھ وہاں ہونے والی سفارتی ملاقاتوں سے اندازہ ہو رہا ہے کہ انڈو پیسیفک خطے میں طاقت کا نیا توازن قائم ہونے جا رہا ہے اور امریکا چین سے نمٹنے کے لیے اپنے شراکت داروں کے درمیان…
حکومت سے ٹکر لینے والے چینی طالب علم کی کہانی
یہ ستمبر 2013ع کی بات ہے، جب تئیس سالہ طالب علم گو بوجیان لوزہی دریا کی وادی میں پہنچا دریائے سرخ (Red River) چین کے صوبے ، یوننان سے نکلتا اور ویت نام کے سینے پہ بہتا ہوا بحرالکاہل میں جا گرتا ہے۔یہ دریا اپنے آغاز میں پچاس ساٹھ میل دور تک لوزہی دریا…
سی پیک پینل نے کراچی کے ساحلی منصوبے کی منظوری دے دی
کراچی : وفاقی حکومت نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سیپیک) کے تحت کراچی کی ساحلی پٹی کی تعمیر نو کے لیے ایک بڑے منصوبے کی نقاب کشائی کی ہے، جس میں 3.5 بلین ڈالر کی براہ راست چینی سرمایہ کاری ہے حکومت نے اس منصوبے کو گیم چینجر قرار دیا ہے، جس کا مقصد…
کیا امریکا اور چین کی جنگ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی؟
بائیڈن انتظامیہ میں امریکی فضائیہ کے سیکریٹری، فرینک کینڈل نے تصدیق کی ہے کہ جدید ترین اسٹیلتھ امریکی بمبار طیاروں ’’بی 21‘‘ کے پانچ پروٹوٹائپس اپنے اختتامی مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں یہ طیارے ’’نارتھروپ گرومین‘‘ کے تحت پام ڈیل، کیلیفورنیا میں امریکی…
آکسس معاہدہ: بحرالکاہل کے پانیوں پر نئی سرد جنگ
ممتاز ماہر سیاسیات اور بین الاقوامی تعلقات، میکنڈر کا جیو پولیٹیکل تجزیہ عالمی سیاست میں سمندری پانی کی اہمیت بیان کرتا ہے۔ جس کا تجزیہ ہے کہ جو ملک سمندری جزیروں یعنی پانی کی گزرگاہوں جہاں سے دنیا کی 95 فیصد تجارت ہوتی ہے کو کنٹرول کرے گا دراصل وہ دنیا…
امریکا ہوائے کمپنی کے پیچھے پڑ گیا، آنر پر بھی پابندیوں کا امکان
امریکی پابندیوں سے درپیش مسائل سے بچنے کے لیے 2020ع کے آخر میں ہواوے نے اپنے موبائل برانڈ آنر کو فروخت کردیا تھا. ہواوے کا یہ فیصلہ درست ثابت ہوا کیونکہ آنر کو امریکی کمپنیوں جیسے کواللکوم اور انٹیل سے چپس اور دیگر اہم پرزہ جات تک رسائی مل گئی. اسی طرح…
ایک نئے کھیل کا آغاز
بچپن میں مجھ جیسے لاکھوں بچے لکی ایرانی سرکس کا شدت سے انتظار کرتے تھے۔یہ سرکس دماغ کو چکرا دینے والے کرتب باز ہاتھیوں، گھوڑوں، چست لباس جمناسٹوں، موت کے کنوئیں کے موٹر سائیکلسٹ سرپھروں، سر کٹے انسان سمیت بیسیوں دہشت انگیز کرداروں اور پراسرار اشیا پر…
امریکا اور چین کی سرد جنگ پوری دنیا میں پھیل جائے گی، اقوام متحدہ کا انتباہ
جنیوا : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کیا ہے کہ امریکا اور چین سرد جنگ سے باز رہیں بصورت دیگر یہ آگ پوری دنیا میں پھیل جائے گی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے امریکا اور چین کو اپنے تنازعات فوری طور پر حل کرنے سے متعلق متنبہ کرتے…