سندھو سلطنت: دریائے سندھ کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط: 2)
میرے ہمسفر وہی پرانے اور آپ کے شناسا ہیں ماسوائے لالہ اعجاز کے کہ وہ جولائی 2016ء میں اس دار فانی سے اپنے ابدی گھر جا چکے ہیں۔ چوہدری ریاض احمد، ملک مشتاق ساتھ ہیں، جبکہ لالہ اعجاز کی یادیں۔ کچھ نئے ہمسفر بھی ہیں جیسے میرے پھوپھی زاد بھائی قیس مظہر حسین۔…
بلوچستان کی مہر گڑھ تہذیب اور ہزاروں سال قبل ’ڈرل مشین‘ کے ذریعے دانت کا علاج!
انسان اپنی تلاش کے سفر میں ماضی کو کھوجتا جا رہا ہے اور اِس تلاش کا ایک رُوپ آثار قدیمہ کی بازیافت بھی ہے ، جس سے پتہ چلتا ہے کہ انسان کا ماضی کتنا تابناک تھا۔ اگر مصری تہذیب سے گنجے پن کے علاج، نعشوں کو محفوظ رکھنے اور دیگر بیماریوں کے بارے میں…
سندھی اجرک اور سعودی عرب میں ’قماش رمضان‘
سعودی عرب میں رمضان کی آمد سے قبل اس مناسبت سے سڑکوں اور بازاروں کو مختلف اشیا اور طریقوں سے مزین کیا جاتا ہے ان اشیا میں لال رنگ کا ایک منقش کپڑا خاص اہمیت رکھتا ہے، جو رمضان کے دوران ہر چھوٹے بڑے بازار اور ہر اہم عمارت پر نظر آتا ہے سعودی عرب…
مصنوعی ذہانت سے نیوزی لینڈ کے آبائی باشندوں کو نو آبادیت کا خوف
جب امریکی ٹیکنالوجی فرم اوپن آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اوپن اے آئی) نے نیوزی لینڈ کی مقامی زبان ’ماوری‘ سمیت درجنوں زبانوں کے لیے آڈیو ٹرانسکرپشن اور انگریزی میں ترجمہ کرنے والی ایپ ’وسپر‘ متعارف کروائی تو نیوزی لینڈ کے بہت سے آبائی باشندوں کے لیے خطرے کی…
اسرائیل سے سندھ کی کپاس ملنا اور سینٹ تھامس کی ٹیکسلا آمد، معاملہ کیا ہے؟
دو ہفتے قبل اسرائیل کے ماہرین آثار قدیمہ نے دعویٰ کیا کہ انہیں وادیِ اردن میں کھدائی کے دوران سات ہزار سال قدیم ایسی کپاس ملی ہے، جس کا تعلق سندھ کی ایک وادی سے ہے حیفہ یونیورسٹی سے منسلک محقق پروفیسر ڈینی روزن برگ کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں اس سے پہلے…
’لیونگ انڈس‘ منصوبہ: کیا دریائے سندھ اگلی صدی دیکھ پائے گا؟
’پہلے ہماری زمین تھی پر اب مچھی مارتے ہیں۔۔۔‘ بھاگی نے ہمیں اداسی سے بتایا۔ صبح کے دس بج رہے تھے اور وہ گھر کے مختلف کام کرتے ہوئے ہم سے باتیں بھی کر رہی تھیں انہوں نے مزید کہا ’اور مچھی بھی کبھی ملتی ہے کبھی نہیں، جب نہیں ملتی تو میرا گھر والا…
دریائے سندھ کی تہذیب کب، کیسے اور کس نے دریافت کی؟
وِل ڈیورا، جو دنیا کے جانے مانے تاریخدان سمجھے جاتے ہیں، اپنی کتاب ’دی اِسٹوری آف سویلائزیشن‘ میں لکھتے ہیں ’’جب خوفو نے پہلا احرام تعمیر کروایا تو موہن جو دڑو اپنے عروج پر تھا‘‘ مجھے وِل ڈیورا کی دریائےِ سندھ کی ترائی پر آباد، اِنڈس ویلی سویلائزیشن کے…