موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا کے درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافہ
پیر کے روز موسمیاتی ماہرین نے بتایا کہ دنیا بھر میں مہینوں سے جاری ریکارڈ توڑ گرمی کے باوجود لگ بھگ سبھی ممالک موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے بڑے اہداف طے کرنے میں ناکام رہے ہیں، جس کی وجہ سے طویل مدتی گلوبل وارمنگ کو 1.5 ڈگری سیلسیس کی حد کے اندر رکھنے…
زیرِسطح پانی نکالنے سے زمین کے محور کا جھکاؤ بدل گیا ہے، نئی تحقیق میں انکشاف
ایک نئی تحقیق نے سائنسدانوں کو حیران اور تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جب یہ پتہ چلا ہے کہ انسانوں نے گزشتہ دو دہائیوں میں اتنا زیادہ زمینی پانی باہر نکالا ہے کہ اس نے زمین کے محور کا جھکاؤ بدل دیا ہے امریکن جیو فزیکل یونین کے جریدے جیو فزیکل ریسرچ لیٹرز میں…
موسمیاتی تبدیلیاں: سیلاب پروف مکانات بنانے والی پاکستان کی پہلی خاتون ماہر تعمیرات
پاکستان سے تعلق رکھنے والی یاسمین لاری پہلی خاتون ماہر تعمیرات ہیں، جو ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار دیہی علاقوں میں پائیدار تعمیراتی منصوبے متعارف کروا کر مقامی کمیونٹیوں کو قدرتی آفات سے تحفظ فراہم کر رہی ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بیاسی سالہ…
ماحولیاتی تبدیلی: اب عمل کی ضرورت ہے!
احباب سے اس بابت جب بھی گفتگو ہوتی ہے تو وہ کہتے ہیں بھائی تم بہت ڈراتے ہو، تو میرا ان سے ہمیشہ یہی کہنا ہوتا ہے کہ بلی کو دیکھ کر کبوتر کا آنکھیں بند کر کے یہ سوچ لینا کہ بلی کا کوئی وجود نہیں، تو یہ اس کی خام خیالی نہیں تو…
کلائمیٹ چینج کے باعث تباہ کاریاں ’ابھی تو یہ صرف شروعات ہے‘
اس برس آنے والے تباہ کن سیلاب، خشک سالی اور گرمیوں کی ریکارڈ لہر اس بات کی جانب اشارہ ہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کیے جانے والے انتباہ اب حقیقت کی صورت میں تواتر سے سامنے آ رہے ہیں بین الاقوامی سطح پر عالمی درجہ حرارت کو محدود کرنے کے لیے…