’فائٹو پلانکٹن‘ کیا ہے اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں اس کی نشونما متاثر ہونے سے کیا اثرات مرتب ہونگے؟
یہ ہم انسانوں کی ماحول دشمن سرگرمیوں کا ہی شاخسانہ ہے کہ زمین کا قدرتی ماحول شدید طور پر متاثر ہوا ہے یہ منفی اثرات کس قدر شدید اور وسیع ہیں، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ سمندر میں پائے جانے والے خوردبینی نباتات، جنہیں فائٹوپلانکٹن کہا جاتا…
رواں صدی کے آخر تک پاکستان کا ناقابل برداشت حد تک گرم ہونے کا امکان
حکومت پاکستان آج شروع ہونے والی اقوام متحدہ کلائمٹ کانفرنس (کوپ 27) میں ’موسمیاتی انصاف‘ کا کیس پیش کرنے کی تیاری کر رہا ہے، اسی دوران اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ رواں صدی کے آخر تک پاکستان کا درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی کی حد سے بڑھ…
یورپی درجہ حرارت میں عالمی اوسط سے دگنا اضافہ، اقوام متحدہ
براعظم یورپ میں گزشتہ تیس برسوں کے دوران موسمی درجہ حرارت میں باقی دنیا کے مقابلے میں دُگنی شرح سے اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یورپی ممالک نے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں نمایاں کمی لائی ہے اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق یورپ میں…
بلوچستان میں 169 ڈیمز کیسے ٹوٹے؟
رات نو یا دس بجے کا وقت، پانی کا تیز ریلا اور گھپ اندھیرے میں ہر طرف پانی کے سیلابی ریلے میں پھنسی ایک ٹریکٹر ٹرالی میں موجود تیرہ افراد اور ان کی بچانے کی تگ و دو میں مصروف لوگوں کی چیخ و پکار۔۔ پانی کا یہ ریلا اتنا تیز تھا کہ کنارے پر…
2100ع میں حیدرآباد ملک کا گرم ترین شہر ہوگا، اقوام متحدہ کا انتباہ
اقوام متحدہ کی رپورٹس میں خبردار کیا گیا ہے کہ 78 سال بعد سنہ 2100 میں سندھ کا دوسرا بڑا شہر حیدرآباد سب سے زیادہ گرم شہر ہوگا اور اس شہر کا اوسط درجہ حرارت 29.9 ڈگری سینٹی گریڈ سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے حیدرآباد کے بعد جیکب آباد،…
موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے نئی حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے
موجودہ دور کا سب سے سنگین اور اہم مسئلہ موسمیاتی تبدیلی کا ہے اور امیر سے لے کر غریب ہر شخص نہ صرف اس سے متاثر ہے بلکہ ہر دوسرا شخص اسی موسمیاتی تبدیلی کی بات کرتا نظر آتا ہے۔ عوامی سطح پر لوگ شدید گرمی کی لہر، سیلاب، طوفان، بارشوں میں شدت کی بات…
کون سے دو ممالک کے صفحہ ہستی سے مٹنے کا خدشہ ہے؟
اقوام متحدہ کے ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے سمندر کی سطح بلند ہونے پر دو ممالک مالدیپ اور توالو غرق ہوجانے کا شدید خطرہ درپیش ہے اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ماہرین موسمیات نے جنوبی ایشیا میں واقع جزیرہ نما ریاست مالدیپ اور جنوبی…
پاکستان میں سیلاب کے سبب تباہی کا ذمہ دار کون؟
پاکستان نے کہا ہے کہ ورلڈ بینک کے اندازوں کے مطابق ملک میں حالیہ سیلاب کے سبب ہونے والے نقصانات کا اندازہ چالیس بلین ڈالر بنتا ہے۔ یہ اندازہ حکومت پاکستان کی طرف سے قبل ازیں لگائے گئے اندازوں سے دس بلین ڈالر زیادہ ہے ان نقصانات کا تازہ تخمینہ پاکستانی…